10/06/2026
وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللّٰهِ ۚ وَلَا تَحْزَنْ عَلَيْهِمْ وَلَا تَكُ فِي ضَيْقٍ مِّمَّا يَمْكُرُونَ
ترجمہ:
"اور صبر کرو، اور تمہارا صبر اللہ ہی کی توفیق سے ہے۔ اور ان لوگوں پر غم نہ کرو، اور جو مکاریاں یہ کرتے ہیں ان سے دل تنگ نہ ہو۔"