Imam Bargah Qasr e Sakina Sa. Khewra

Imam Bargah Qasr e Sakina Sa. Khewra یا بنت الحسین صلوات اللہ علہیا المدد

وہ تقی ہوں کہ نقی ،موسیٰ کاظم یا رضاسختیاں قید کی اور زہر کا پیالہ دیکھا23 ذیقعد شہادت مولا امام علی رضا المرتضی علیہ ال...
13/06/2023

وہ تقی ہوں کہ نقی ،موسیٰ کاظم یا رضا
سختیاں قید کی اور زہر کا پیالہ دیکھا

23 ذیقعد شہادت مولا امام علی رضا المرتضی علیہ الصلوۃ والسلام کے پُر درد موقع پر امام مہدی آخرالزمان علیہ السلام اور تمام سادات و مومنین کو پرسہ پیش کرتے ہیں
شریک پرسہ زوار ملک اویس الحسن عسکری اعوان

یہ اجرِ رسالت ھے جو سید کو مِلا ھےسادات کے گھر سے یہ جنازہ جو اُٹھا ھےاُمت نے تیرے گھر کو جلایا مِرے مولاپھر زہرِ ہلاہل ...
06/05/2023

یہ اجرِ رسالت ھے جو سید کو مِلا ھے
سادات کے گھر سے یہ جنازہ جو اُٹھا ھے

اُمت نے تیرے گھر کو جلایا مِرے مولا
پھر زہرِ ہلاہل بھی پلایا مِرے مولا
تُو لعل محمدؑ کا ھے سب کو یہ پتہ ھے

علی ص امیر ، حسن ص بھی امیر، قاسم ص بھیامیر مسلم و حمزہ بھی تو امیر ہوئےامیر دیکھا ھے مختار بھی زمانے نےعدو علی ص کے مگر...
05/04/2023

علی ص امیر ، حسن ص بھی امیر، قاسم ص بھی
امیر مسلم و حمزہ بھی تو امیر ہوئے
امیر دیکھا ھے مختار بھی زمانے نے
عدو علی ص کے مگر سب کے سب حقیر ہوئے
(شاعرہ زوار سیدہ فاخرہ بتول نقوی صاحبہ)

ظہور پُر نور امام حسن مجتبی علیہ السلام آپ کو مبارک ہو
محتاجِ دعا زوار ملک اویس الحسن عسکری اعوان

*جسکی سخاوت علئ جیسے باپ کے ہوتے ہوئے مشہور ہو* *جائے اس سخی کو امام حسن مجتبیٰ ع کہتے ہیں**نزول شہزادہ امام حسن مجتبی ع...
05/04/2023

*جسکی سخاوت علئ جیسے باپ کے ہوتے ہوئے مشہور ہو* *جائے اس سخی کو امام حسن مجتبیٰ ع کہتے ہیں*
*نزول شہزادہ امام حسن مجتبی علیہ السلام تمام سادات و مومنین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
شریک جشن زوار ملک اویس الحسن عسکری اعوان

ہے  آج   سخی  شبیرؐ   کے  حبدارؑ  کی   شہادتکوفہ میں  حسینی کارواں  کے  سالارؑ  کی  شہادتیالثارات الحسینؐ کی صدا لگائی ت...
04/04/2023

ہے آج سخی شبیرؐ کے حبدارؑ کی شہادت
کوفہ میں حسینی کارواں کے سالارؑ کی شہادت
یالثارات الحسینؐ کی صدا لگائی تھی جس نے محسن
ہو گئی اس حضرتِ امیرِ مختارؑ کی شہادت
(ملک محسن حیدر)

شہادت مصدرِ جرات و استقلال، شیرِ اسدِ کردگار، موجدِ نعرہ یاثارت الحسینؑ، منتقم خونِ مظلومینِ کربلاء، بے مثل دلاور، بےنظیر شجاع سرکار امیر مختار ثقفی علیہ السلام پر مولا ولی العصر عجل اللہ فرجہ الشریف کی جلیلة القدر بارگاہ میں اور تمام مومنین کو پرسہ پیش کرتے ہیں😭😭

31/03/2023
سال پچیس گھر میں نبیؐ کے رہیاور نبیؐ کی کنیزی میں موت آگئیکوئی سوتن خدیجہؐ پہ نہ آ سکی اپنے سر تاج کے من کو یوں بھا گئیل...
31/03/2023

سال پچیس گھر میں نبیؐ کے رہی
اور نبیؐ کی کنیزی میں موت آگئی
کوئی سوتن خدیجہؐ پہ نہ آ سکی
اپنے سر تاج کے من کو یوں بھا گئی
لوگ کہتے جسے تھے صادق اور امینؐ
اُس امین کے لئے توں امان بن گئی

یزیدیت کے لیے وہ بنکر عذاب آئے گا،دیکھ لینایہ ھم نے مکتوب جو لکھے ہیں جواب آئے گا، دیکھ لیناہمارے خط کو ، پڑھے بنا وہ اُ...
08/03/2023

یزیدیت کے لیے وہ بنکر عذاب آئے گا،دیکھ لینا
یہ ھم نے مکتوب جو لکھے ہیں جواب آئے گا، دیکھ لینا
ہمارے خط کو ، پڑھے بنا وہ اُٹھا کے رکھ دے گا کسطرح سے؟
جواب ملنے میں دیر ھے تو وہ آپ (العجل) آئے گا، دیکھ لینا
( شاعرہ زوار سیدہ فاخرہ بتول نقوی صاحبہ )
طالب دعا زوار ملک اویس الحسن عسکری اعوان

15 شعبان المعظم آمد مولا امام محمد مہدی علیہ السلام تمام سادات و مومنین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں طالب دعا زوار ملک اویس...
07/03/2023

15 شعبان المعظم آمد مولا امام محمد مہدی علیہ السلام تمام سادات و مومنین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
طالب دعا زوار ملک اویس الحسن عسکری اعوان

یہ تو شبیرؑ کی خواہش تھی جو ٹالی نہ گئیورنہ مشـکل تھا مـحمد(ص) کا دوبارہ آنا ✨♥️🌸شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی پاک آمد ...
04/03/2023

یہ تو شبیرؑ کی خواہش تھی جو ٹالی نہ گئی
ورنہ مشـکل تھا مـحمد(ص) کا دوبارہ آنا ✨♥️🌸

شہزادہ علی اکبر علیہ السلام کی پاک آمد کی امامِ وقت مولا امام محمد مہدی علیہ السلام اور تمام سادات و مومنین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
طالبِ دعا زوار ملک اویس الحسن عسکری اعوان

صغری کا ہے دولارہ پیغمبر کا نورِ عینگیارہ شعبان آیا ہے لیلی کے دل کا چینجھومو زوار جشن ہے ظہور شباب کازینب کے لاڈلے اور ...
03/03/2023

صغری کا ہے دولارہ پیغمبر کا نورِ عین
گیارہ شعبان آیا ہے لیلی کے دل کا چین
جھومو زوار جشن ہے ظہور شباب کا
زینب کے لاڈلے اور کربل کے نواب کا
تمام سادات و مومنین کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے آمد ہمشکل محمد شباب الحسین شاگرد مولا عباس علمدار علیہ السلام شہزادہ علی اکبر علیہ السلام مبارک باد پیش کرتے ہیں
شریک جشن زوار ملک اویس الحسن عسکری اعوان

Beshumar بیشمار Beshumar
03/03/2023

Beshumar بیشمار Beshumar

Address

Khewra

Telephone

+923149304375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Qasr e Sakina Sa. Khewra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share