Khaur Azadari Network

Khaur Azadari Network ماتمی سنگت تبلیغ ماتم غریب کربلا معلیٰ کھوڑ شہر، تحصیل پنڈی گھیب، ضلع اٹک Matmi Sangat Tablaghee matam Ghareeb e Karabala Muallah

وقتِ افطار کبھی غور تو کرنا لوگوں  تین دن پیاس میں اصغر نے کیسے گزارے ہوں گے ۔ 🥺💔
21/02/2026

وقتِ افطار کبھی غور تو کرنا لوگوں
تین دن پیاس میں اصغر نے کیسے گزارے ہوں گے ۔ 🥺💔

اُمِ لیلیٰؑ کی طرف دیکھیں جنابِ ہاجرہؑآپ مادر ہیں ذبیح اللہ کی یہ اکبرؑ کی ماں۔💙🥀
31/01/2026

اُمِ لیلیٰؑ کی طرف دیکھیں جنابِ ہاجرہؑ
آپ مادر ہیں ذبیح اللہ کی یہ اکبرؑ کی ماں۔💙🥀

جو حق تھا بس وہی دستورِ "ھل جزاء" رکھاجہاں میں اپنی کفیلہ کا یہ صلہ رکھانظر کی جانبِ بنتِ اسد(س) محبت سےنبی(ص) نے بیٹی ک...
12/12/2025

جو حق تھا بس وہی دستورِ "ھل جزاء" رکھا
جہاں میں اپنی کفیلہ کا یہ صلہ رکھا
نظر کی جانبِ بنتِ اسد(س) محبت سے
نبی(ص) نے بیٹی کا پھر نام فاطمہ(س) رکھا

شکستگی میں بھی دیوار و در مقدّس ہیںحدیں پھلانگنے والو! یہ گھر مقدّس ہیں سیماب ظفر
26/11/2025

شکستگی میں بھی دیوار و در مقدّس ہیں
حدیں پھلانگنے والو! یہ گھر مقدّس ہیں

سیماب ظفر

وہ  کیا  مدینہ،  جہاں  سیّدہؑ   کو  کہنا  پڑامدینے والو! میں تمہارے نبیؐ کی بیٹی ہوںیا مظلومۂ یا زہراء سلام اللہ علیہا
25/11/2025

وہ کیا مدینہ، جہاں سیّدہؑ کو کہنا پڑا
مدینے والو! میں تمہارے نبیؐ کی بیٹی ہوں
یا مظلومۂ یا زہراء سلام اللہ علیہا

زندہ باد عزادار مظلوم کربلا ع . سلامتی هی سلامتی ماتم حسین ع عظیم عبادت هے شرکت کی استدعا ہے۔
17/09/2025

زندہ باد عزادار مظلوم کربلا ع .
سلامتی هی سلامتی
ماتم حسین ع عظیم عبادت هے
شرکت کی استدعا ہے۔

١٧ربیع اول آمد مولا محمد ؃ امام۔ جعفرِصادق؀ مبارک ہو۔۔ ✨💚
10/09/2025

١٧ربیع اول آمد مولا محمد ؃ امام۔ جعفرِصادق؀ مبارک ہو۔۔ ✨💚

01/09/2025
انشاءاللہ
29/08/2025

انشاءاللہ

زندہ باد عزادار مظلوم کربلا ع . سلامتی هی سلامتی
ماتم حسین ع عظیم عبادت هے
سب سنگت شرکت کرے

انشاءاللہ
13/08/2025

انشاءاللہ

زندہ باد عزادار مظلوم کربلا ع . سلامتی هی سلامتی ماتم حسین ع عظیم عبادت هے ۔
10/08/2025

زندہ باد عزادار مظلوم کربلا ع . سلامتی هی سلامتی
ماتم حسین ع عظیم عبادت هے ۔

Address

Imam Bargah Zain Ul Abideen A. S
Khaur
43380

Telephone

+923065356982

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaur Azadari Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khaur Azadari Network:

Share