Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian

Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian About Mission e Khatm e nabowat

Markaz e Khatm e Nabowat Mazhar Town Gulyana Road Kharian
Masjid Taj Dar e Khatam e Nabovat ( mazhar town kharian)
contact Number:
0300-5402161
03334945860
Jamia majisd Tajdar Khatm e Nabowat
jamia Mazhar e Islam
Conference Hall
Library Hall

وقت کی پابندی فرمائیں    #عیدالاضحٰی Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian
22/05/2026

وقت کی پابندی فرمائیں
#عیدالاضحٰی
Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian

قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرفMarkaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian
20/05/2026

قربانی کی کھالوں کا بہترین مصرف
Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian

14/05/2026

دعا یدعو دے نٹھے
تے حل واندے ڈٹھے
یعنی جو باب ،دعا یدعو، یاد نہ کر سکے وہ بیلوں کے ساتھ کاشتکاری کرتے دکھائی دیے۔کیوں کہ یہ باب تسیر ابواب الصرف کے مشکل ترین ابواب میں سے ایک باب ہے۔
یہ شعر کی صورت میں پنجابی مقولہ اسلاف اور اساتذہ سے سینہ بسینہ منتقل ہوتا ہوا ہم تک پہنچا۔۔۔
لیکن الحمدللہ مرکز اہلسنت مرکز تاجدارختم نبوت کھاریاں شہر کے طلباء نے صرف دن کی محنت کے ساتھ اس باب کو از بر کر لیا۔۔۔
ویڈیو کی طوالت سے بچنے کے لیے صرف،صرف صغیر اپلوڈ کی جا رہی ہے۔
ویڈیو میں موجود عامہ اول کلاس کے چند طلباء ہیں،جو اپنا سبق سنا کر عقل و شعور سے فارغ وہ لوگ جو کہتے ہیں (مدارس دینیہ جہالت کی فیکٹریاں ہیں) ان لوگوں کو پیغام دے رہے ہیں مدارس دینیہ جہالت کی فیکٹریاں نہیں بلکہ اسلام کے قلعے ہیں۔
#گردان #صرف
Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian

مرکز تاجدار ختم نبوت کا ایک اور اعزاز:ماشاءاللہ جانشین حضور حافظ الحدیث سلطان المدرسین پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب ...
02/05/2026

مرکز تاجدار ختم نبوت کا ایک اور اعزاز:
ماشاءاللہ جانشین حضور حافظ الحدیث سلطان المدرسین پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کی نگاہ عنائیت سے مرکز تاجدار ختم نبوت گلیانہ روڈ کھاریاں کے ایک اور فرزند وہونہار طالب علم حافظ انس علی نے تقریباً دوسال میں قرآن پاک کی دولت کو اپنے سینے میں محفوظ کرکے اپنے والدین،استاذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔
اس موقع پر مرکز تاجدارختم نبوت اورناظم اعلٰی جناب محترم حافظ محمداصغر توحیدی جلالی صاحب نے علم و قرآن پاک کی فضیلت پر گفتگو کرتے ہوئے طلباءکو پندونصائح سے نوازا اورتمام اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے جملہ معاونین ومحبینِ مرکز کا شکریہ ادا کیا۔
اہلِ خانہ نے بانی مرکز قاری اختر حسین جلالی صاحب سمیت جملہ سٹاف، استاذہ اور خصوصی طور پر قاری غلام نبی نقشبندی صاحب کو مبارکباد اور شکریہ ادا کیا۔۔۔
2مئی 2026
میڈیا سیل: مرکز تاجدار ختم نبوت

مرکز تاجدار ختم نبوت کا ایک اور اعزاز:ماشاءاللہ جانشین حضور حافظ الحدیث سلطان المدرسین پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب ...
06/04/2026

مرکز تاجدار ختم نبوت کا ایک اور اعزاز:
ماشاءاللہ جانشین حضور حافظ الحدیث سلطان المدرسین پیر سید محمد نوید الحسن شاہ صاحب مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کی نگاہ عنائیت سے مرکز تاجدار ختم نبوت گلیانہ روڈ کھاریاں کے ایک اور فرزند وہونہار طالب علم حافظ غلام عباس ولد غلام جیلانی صاحب آف کھاریاں نے تقریباً دوسال میں قرآن پاک کی دولت کو اپنے سینے میں محفوظ کرکے اپنے والدین،استاذہ اور ادارے کا نام روشن کیا۔
اس موقع پر مرکز تاجدارختم نبوت کے بانی مرکز قاری اختر حسین جلالی صاحب اورناظم اعلٰی جناب محترم حافظ محمداصغر توحیدی جلالی صاحب نے علم و قرآن پاک کی فضیلت پر گفتگو کرتے ہوئے طلباءکو پندونصائح سے نوازا اورتمام اہلِ خانہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے جملہ معاونین ومحبینِ مرکز کا شکریہ ادا کیا۔
اہلِ خانہ نے بانی مرکز قاری اختر حسین جلالی صاحب سمیت جملہ سٹاف، استاذہ اور خصوصی طور پر قاریبلال چشتی صاحب کو مبارکباد اور شکریہ ادا کیا۔
تقريب کے اختتام پر مفتی عزیزاللہ جلالی صاحب نے ملک و قوم اور مرکز کی ترقی اور رفعتوں کے لیے خصوصی دعا فرمائی۔۔
6اپریل 2026
میڈیا سیل: مرکز تاجدار ختم نبوت


دارالعلوم جلالیہ مرکز تاجدار ختم نبوت کھاریاں کے ساتویں تعلیمی سال کے آغاز پر تقریب بسم اللہ شریف کا انعقاد کیا گیا جس ک...
01/04/2026

دارالعلوم جلالیہ مرکز تاجدار ختم نبوت کھاریاں کے ساتویں تعلیمی سال کے آغاز پر تقریب بسم اللہ شریف کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت بانی قائد العلماء قاری اختر حسین جلالی صاحب نے فرمائی جبکہ ناظم اعلی مرکز ہذا حافظ محمد اصغر توحیدی نے طلباء سے تربیتی درس دیا اور استادالعلماء مولانا مفتی عزیز اللہ جلالی صدر مدرس مرکز ہذا نے اسباق کا افتتاح فرمایا ۔ مرکز کے تمام اساتذہ نے پروگرام میں شرکت کی۔

Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian

 Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian
31/03/2026


Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian

قائد العلماء علامہ قاری اختر حسین جلالی صاحب مرکز ہذا میں عید الفطر کا خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے۔۔۔ #عیدالفطر2026  #مبارک
21/03/2026

قائد العلماء علامہ قاری اختر حسین جلالی صاحب مرکز ہذا میں عید الفطر کا خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے۔۔۔
#عیدالفطر2026 #مبارک

مرکز اہلسنت مرکز تاجدار ختم نبوت کھاریاں میں عید الفطر کے اجتماع کے دیدہ زیب مناظر #عیدالفطر2026  #مبارک  ゚viralシalシ
21/03/2026

مرکز اہلسنت مرکز تاجدار ختم نبوت کھاریاں میں عید الفطر کے اجتماع کے دیدہ زیب مناظر
#عیدالفطر2026 #مبارک ゚viralシalシ

عید الفطر کے موقع پر ناظم اعلی جامعہ ہذا حافظ محمد اصغر توحیدی خطاب فرماتے ہوئے #عیدالفطر2026  #مبارک   Markaz e Khatm e...
21/03/2026

عید الفطر کے موقع پر ناظم اعلی جامعہ ہذا حافظ محمد اصغر توحیدی خطاب فرماتے ہوئے
#عیدالفطر2026 #مبارک
Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian Hafiz Asghar Toheedi

Address

Mazhar Town Gulyana Road Kharian
Kharian

Telephone

+923324945860

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markaz e Khatm e Nabowat Gulyana Road Kharian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share