Noor-e-AhlulBayt

Noor-e-AhlulBayt Noor-e-AhlulBayt
� Ishq-e-Hussain (ع) se roshan dil
� Deen | Sabr | Shukr
� Follow for daily remin
(1)

19/08/2026

نبیِ کریم ﷺ نے فرمایا: علیؑ سے محبت صرف مومن کرے گا۔ ❤️⚔️

محبتِ علیؑ دل کا نور ہے،
اور ولایتِ علیؑ ہماری پہچان۔
یا علیؑ مدد! 🤲💚

18/08/2026

مولا علیؑ سے عشق ایسا ہے کہ مر کے بھی اُن سے ملنے کی آرزو رہے۔ ❤️⚔️

علیؑ کا نام، علیؑ کا عشق، علیؑ ہی میری پہچان!
یا علیؑ مدد 🤲💚

17/08/2026

🔥 Dil Ali, Dildar Ali — Meri Jaan Bhi Ali, Mera Iqrar Bhi Ali! ❤️ Ya Ali!

16/08/2026
16/08/2026

عشقِ حسینؑ کی توفیق خدا دیتا ہے۔ 🖤🏴

یہ عشق نصیب والوں کو ملتا ہے،
حسینؑ کا نام دل میں ہو تو زندگی سنور جاتی ہے۔
یا حسینؑ! 🤲❤️

یا علیؑ ❤️ نام ہی کافی ہے، نسبت ہی ہماری پہچان ہے۔
15/08/2026

یا علیؑ ❤️ نام ہی کافی ہے،

نسبت ہی ہماری پہچان ہے۔

14/08/2026

نعرۂ حیدریؑ ⚔️🔥
Part:2

حیدرؑ کا نام لبوں پر، ولایتؑ کا عشق دل میں —
یا علیؑ! یا علیؑ! ❤️

ایک بار محمد ﷺ کا نام لکھو ❤️✨ #محمدﷺ        #اسلام ❤️
14/08/2026

ایک بار محمد ﷺ کا نام لکھو ❤️✨

#محمدﷺ #اسلام ❤️

14/08/2026

🇵🇰 یومِ آزادی اور جمعہ مبارک ❤️🤲

آزادی ایک نعمت ہے، اور جمعہ رحمتوں کا دن۔
اللہ پاکستان کو امن، سلامتی اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین 🤲🇵🇰

13/08/2026

مولاۓ کائناتؑ کا فرمان:

اپنی زوجہ کی عزت کرو، کیونکہ عورت کی عزت کرنا مرد کی اصل شان ہے۔ ❤️‍🩹🖤

Address

Ghotki Sindh
Khanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-AhlulBayt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share