درگاہ عالیہ قادریہ راشدیہ دین پور شریف پاکستان

درگاہ عالیہ قادریہ راشدیہ دین پور شریف پاکستان تحریک ریشمی رومال کا ثانوی مرکز
علمائے دیوبند کا مرکز ?

17/02/2026

*اللھم بلغنا رمضان ونحن فی أحسن حال*

06/02/2026

**دعاء الفرج السریع وتسخیر الدنیا**

اللھم یا ربنا نسألک فی ھذہ الساعۃ

06/02/2026
05/02/2026

** یاعباد اللہ اکثروا من الصلاۃ علٰی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم**

08/01/2026

اللھم ارحم

اسماء الحسنٰی
30/09/2025

اسماء الحسنٰی

درگاہ عالیہ قادریہ راشدیہ دین پور شریف پاکستان میں پنچ وقتہ نمازوں کے اوقات کا شیڈولSaeed Darkhwasti یکے از خدام : خانقا...
03/12/2021

درگاہ عالیہ قادریہ راشدیہ دین پور شریف پاکستان
میں پنچ وقتہ نمازوں کے اوقات کا شیڈول
Saeed Darkhwasti
یکے از خدام : خانقاہ دین پور شریف

عظیم الشان روح پرورتحفظ ختمِ نبوت کانفرنس سٹی پارک خان پور۔ ضلع رحیم یار خانانشاء اللہ تعالیٰ  25نومبر2021ءجمعراتزیرسرپر...
22/11/2021

عظیم الشان روح پرورتحفظ ختمِ نبوت کانفرنس
سٹی پارک خان پور۔ ضلع رحیم یار خان
انشاء اللہ تعالیٰ
25نومبر2021ءجمعرات
زیرسرپرستی ; پیر طریقت ولی کامل حضرت اقدس
مولانا میاں مسعود احمد صاحب دین پوری مدظلہم
سجادہ نشین ; درگا عالیہ قادریہ راشدیہ دین پور شریف
الداعی :عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت و جمعیۃ علماء اسلام
جامعہ عربیہ مخزن العلوم عیدگاہ خان پور

صلی اللہ  علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم #ختم نبوت کانفرنس 25 نومبر 2021ء #خانپور
07/11/2021

صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وبارک وسلم

#ختم نبوت کانفرنس 25 نومبر 2021ء
#خانپور

افغانستان کی خود مختاری "استقلال" کا دن اور مولانا عبیداللہ سندھی رحمہ اللہ ♧ افغانستان کے تمام عوام کو یوم استقلال مبار...
22/08/2021

افغانستان کی خود مختاری "استقلال" کا دن اور مولانا عبیداللہ سندھی رحمہ اللہ

♧ افغانستان کے تمام عوام کو یوم استقلال مبارک ہو

ویسے تو افغانستان پاکستان بننے سے دو سو سال پہلے معرضِ وجود میں ایا ہے ۔ لیکن افغان اج اذادی کا 99 واں سال منا رہے ہیں ۔ کیونکہ دوسری افغان انگریز جنگ جوکہ غالباً 1876 میں لڑی گئی تھی ۔ جس کا ایک معرکہ ،، میوند ،، کا ملالئ اور شہزادہ ایوب خان کے حوالے سے مشہور ہے اس جنگ کے نتیجے میں افغانستان کافی حد تک انگیز کے کنٹرول میں اگیا خاص کر خارجہ امور اور دفاعی امور انگریز کے پاس چلے گئے
جب سردار امان الله خان کابل میں برسرِ اقتدار ایا تو اس نے انگریز کے خلافت تیسری جنگ لڑی ۔ تیسری افغان انگریز جنگ کے نتیجے میں انگریز کو شکست ہوئی اور افغانستان مکمل طور پر ایک اذاد مملکت بن گیا ۔ امان اللہ خان کو ایک خود مختار بادشاہ تسلیم کیا گیا ۔ خارجہ پالیسی اور دفاعی آمور انگریز کے ھاتھ سے نکل گئے ۔
یہ وہ دن ہیں جیسے افغان ،، د خپلوکئ ورز ،، یعنی قومی خودمختاری یا استقلال کے حوالے سے مناتے ہیں ۔
کیا افغانیوں کو معلوم ہے کہ اس جنگ کو جیتنے میں ہندوستان اور موجودہ پاکستان کے ایک عظیم انقلابی لیڈر ،، مولانا عبیداللہ سندھی صاحب ،، اور ان کے انقلابی شاگردوں جیسے ظفر حسن ایبک کا کردار کیا تھا ۔ اس وقت کا انگریز سفیر ،، ہمفرے ،، لکھتا ہے کہ یہ جنگ مولانا سندھی نے جیتی ہے ۔ امان الله خان کو بھی انقلابی نظریہ مولانا سندھی صاحب سے ملا تھا
کیا افغان اج کے دن مولانا کی خدمات کا اعتراف کریں گے ؟ یا یوں ہو موچھوں کو تاو دیتے رہیں گے ۔ انہیں اپنی انے والی نسل کو درست تاریخ دینی چاہیے اج افغانستان اس دن کے حوالے سے مولانا سندھی اور اس کے شاگردوں کا ذکر نہ کرکے تاریخ سے بے وفائی کے مرتکب ہو رہے ہیں ۔
(بشکریہ : ڈاکٹر عبدالجلیل خان صاحب
پیشکش. # فکر شیخ الہند پیج #

Address

Khanpur Janubi
75950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درگاہ عالیہ قادریہ راشدیہ دین پور شریف پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share