Info Hub 24

Info Hub 24 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Info Hub 24, Khanpur Janubi.

01/04/2026

سولر صارفین کے بلنگ نظام میں تبدیلی کر دی گئی

معاہدے کی خلاف ورزی کرنے والے صارفین کے کنکشن پر ’’ایکسپورٹ ایم ڈی آئی چیک‘‘ نافذ العمل کر دیا گیا

صارف کا جتنا لوڈ منظور ہوگا اس سے زیادہ لوڈ واپڈا کو ایکسپورٹ کرنا ضائع ہوگا

01/04/2026

پٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں 200 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان، حتمی فیصلہ کل ہوگا

01/04/2026

ایران سے جنگ نہ ہماری ہے، نہ ہمارا کوئی تعلق، اِس جنگ میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے، انگلینڈ کے وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

01/04/2026

پنجاب کے سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں ہر جمعہ کو چھٹی ہوگی، نوٹیفکیشن

اسکولوں کے اوقات کار صبح 8 بجے سے دوپہر 1 بجکر 30 منٹ تک ہونگے، نوٹیفیکیشن

01/04/2026

اسرائیل نے ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر فرانس سے دفاعی معاہدے ختم کردیے

01/04/2026

لائن آف کنٹرول (آزاد کشمیر) پاک فوج نے بھارت سے آنے والے جاسوس ڈرون کو کامیابی سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا

31/03/2026

ایران سعودی عرب کا احترام کرتا ہے، ہماری کارروائیاں دشمن جارح قوتوں کے خلاف ہے، ایرانی وزیر خارجہ

سعودی عرب سے امریکی افواج کو نکالنے کا وقت آگیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ

31/03/2026

ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ، نئی قیمت 304 روپے 12 پیسے مقرر، نوٹیفکیشن

31/03/2026

رحیم یارخان سب سے زیادہ یونین کونسل رکھنے والی دوسرا ضلع بن گیا

31/03/2026

عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے عرب ممالک بھی متاثر ہونے لگے۔

ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں تیل کی قیمتوں میں ستر فیصد سے زائد اضافے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق یکم اپریل سے متحدہ عرب امارات میں ڈیزل کی قیمت میں باہتر فیصد اضافے کا امکان ہے۔

سپر نائنٹی ایٹ پیٹرول کی قیمت میں تیس فیصد اور ای پلس پیٹرول کی قیمت میں بتیس فیصد اضافہ متوقع ہے۔

31/03/2026

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز!
حکومت نے نئی حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ لاہور 433، فیصل آباد 446 اور سیالکوٹ 240 یونین کونسلز میں تقسیم۔ جنوبی پنجاب میں رحیم یار خان 295 UCs کے ساتھ سرفہرست۔ نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی کا مشن!

30/03/2026

آبنائے ہرمز فوری نہ کھولا گیا تو ایران کے توانائی کے مراکز تباہ کر دیں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

Address

Khanpur Janubi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Info Hub 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share