06/10/2021
عرس مبارک کی بابرکت محافل اور آستان پاک پر حاضری دینے والے حضرات سے گزارش ہے کہ زیادہ سے زیادہ کلام پاک پڑھ کر ایصال کیلئے ہمراہ لائیں۔ اور دوران عرس تمام خواتین و حضرات لازمی اپنی عبادات و فرائض کو پورا کرتے ہوئے تمام وقت ذکر الٰہی اور تلاوت قرآن میں گزاریں۔ صاحب مزار اور ان کی نسبت کو وسیلہ بناتے ہوئے پروردگار سے راہ ہدائیت اور رضا باللہ کا سوال کریں۔ تمام گناہوں سے توبہ کرتے ہوئے گھروں کو لوٹیں اور استقامت کی آرزو کریں۔