10/07/2025
یہ خوبصورت ویڈیو دربار عالیہ حضرت پیر سید بابا سکھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ کے سالانہ عرس مبارک 2006کی ایک یادگار جھلک پیش کر رہی ہے۔ اس روحانی موقع پر عقیدت مندوں کی جانب سے دربار پر چادر چڑھائی جا رہی ہے، جو محبت، عقیدت اور روحانیت کا حسین اظہار ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی زائرین نے شرکت کی، دعا مانگی، درود و سلام پڑھا اور روحانی سکون حاصل کیایہ لمحات نہ صرف عقیدت مندوں کے دلوں میں بسا ہوا ایک ایمان افروز منظر ہے اس دربار کی روحانی روشنی اور برکت کی ایک علامت بھی ہےدیکھیے اور اپنے دل کو ایمان اور محبت سے منور کیجیے