24/07/2026
🌹 الحمد للہ رب العالمین 🌹
دل کی گہرائیوں سے مبارک باد!
مولانا رضوان صاحب کے صاحبزادے اور مولانا ولی اللہ صاحب کے بھتیجے،حافظ سعد امین نے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے حفظِ قرآنِ مجید کی عظیم سعادت مکمل کر لی ہے،زیر نظر عکس ان کے آخری اسباق کی سماعت اور دستار بندی کے ہیں۔
اللہ تعالیٰ حافظ سعد امین کو قرآنِ کریم کا سچا خادم، عامل اور مبلغ بنائے، ان کے سینے کو نورِ قرآن سے ہمیشہ منور رکھے، اور والدین، اساتذہ و اہلِ خانہ کے لیے باعثِ فخر و صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔
بارک اللہ لہ وبارک علیہ۔ 🤲🌹