07/06/2025
*اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ*
*بســـــــــــــــمِ ﷲِالرحمٰنِ الرَّحِيم*
*✨اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*✨ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*تقبل اللہ منا و منکم صالح الاعمال*
اللہ پاک ہمارے اور آپ کے نیک اعمال قبول فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے
*عید الاضحی المبارک*
اللہ تعالٰی آپکے وہ تمام اعمال صالح جو آپ نے کیے ہیں کو شرف قبولیت سے نواز کر ذریعہ نجات بناۓ.
*آمین یارب العالمین*
*نوٹ !*
فلسطین و غزہ کہ مسلمانوں کو اپنی خصوصی دعاوں میں ضرور یاد رکھنا۔
یااللہ فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کی مدد فرما ۔آمین
یااللہ فلسطین اور غزہ کے مسلمان بہت بڑی مصیبت میں ہیں یااللہ ان سب کی مصیبت, پریشانی, دکھ , درد کو دور کر دے اور انکو امن و سکون عطاء فرما ۔آمین۔
یااللہ یہود اور تمام کافر اور جوجو بھی انکی حماعت کر رہا ہے ان سب پر اپنا عذاب الیم نازل فرما دنیا اور آخرت میں۔آمین یا رب العالمین
اللہ تعالی فلسطین و غزہ اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں لے لیں۔
*آمین یا رب العالمین*
یااللہ پاکستان میں جو جو بھی حکمران اور ان سب کے حماعتی عوام پر ظلم زیادتی کر رہے ہیں اور عوام کا جینا حرام کیا ہوا ہے
آپکے علم میں ہے سب سے پہلے ان سب کو ہدایت نصیب فرما اگر ان سب کے نصیب میں ہدایت نہیں تو ان سبکو بھی دنیا اور آخرت میں عبرت کا نشان بنا دے اور ان پر اپنا عذاب نازل فرما-
جس طرح آپ نے فرعون کو عبرت کا نشان بنایا اور فرعون اور اسکے حماعتیوں پر اپنا عذاب نازل کیا۔ آمین یا رب العالمین ۔
*قرآن و صحیح حدیث گروپ لنک👇*
https://chat.whatsapp.com/HCJgswbDarW0bZ7Jl4FhKC
❄❄❄❄❄❄❄❄
*ہماری دعوت قرآن و صحیح حدیث*
💜💙💜💙💜💙💜💙