Islamic WORID & اسلامی دنیا

Islamic WORID & اسلامی دنیا Islamic Infrmation

13/03/2023

ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک خوبصورت بیان۔

01/07/2022

حضرت محمد ﷺ کا آخری خطبہ مبارک

03/04/2022

Roze Ki Halat Mein Ye Sab Kaam Kiye To Roze Ka Koi Faeda Nahi.

30/01/2022

اولاد کے لئے مزاروں پہ حاضری کی منتیں ماننا اور چڑھاوے چڑھانا کییسا؟
بیان از مولانا محمد اسحاق رح...

11/01/2022

میں عیسائی تھا جب مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہو گئی تھی،

یہ ہوتا ہے حقیقی عشق جو انسان کے اعمال و کردار میں نظر آئے
سبحان اللہ

06/12/2021

وقعہ سیالکوٹ

(کامیابی کی ۴ نشانیاں)اکثر آپ نے سنا ہوگا اپنے عقیدے کو چھوڑو نہیں اور دوسروں کے عقیدوں کو چھیڑو نہیں۔الجواب: 👇
22/11/2021

(کامیابی کی ۴ نشانیاں)
اکثر آپ نے سنا ہوگا اپنے عقیدے کو چھوڑو نہیں اور دوسروں کے عقیدوں کو چھیڑو نہیں۔
الجواب: 👇

15/11/2021

اہلِ ٫حدیث یزی،دی کیوں ہوئے؟
کیا صلح حسن منسوخ ہو چکی ہے؟
~انجینئر مُحمّد علی مرزا

14/11/2021

♥️♥️♥️دعا میں شامل ہو جائیں آمین لکھ کر شیئر کریں۔۔
پی ٹی وی پر نشر ہونے والی یادگار دعا جو صبح کے وقت اکثر گھروں میں گونجتی تھی♥️♥️♥️

14/11/2021

شیخ عبدالقادر جیلانی رحمتہ اللہ کے ایک واقعہ کی انجنئیرنگ۔!!!!!
انجینیر محمد علی مرزا۔

14/11/2021

عقبی صحابہ کون تھے؟
مولانا محمد اسحاق رحمت اللہ علیہ کا بیان

11/11/2021

حق پرست لوگ ہر مسلک میں ہوتے ہیں جو لوگوں کی اصلاح کا کام کرتے ہیں لیکن جب وہ لوگ حق بات کرتے ہیں تو انکے اپنے مسلک کے لوگ انکے خلاف ہوجاتے ہیں صرف ایک بات پر اختلافِ رائے رکھنے کی وجہ سے۔
پھر ہمارا اختلاف تو تقریبآ سبھی سے ہے ہمیں کوئی کیوں ہضم کرے گا؟ میرے بھائی اگر آپ کو حق پر آنا ہے تو آپ کو نیوٹرل ہو کر حق کی تلاش کرنی ہوگی سب سے لاتعلق ہو کر ہی آپ صحیح دین کی تعلیمات حاصل کر سکتے ہیں۔
حق_پرستوں_کو_سلام۔

Address

Khanewal

Telephone

+393494241115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic WORID & اسلامی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Islamic WORID & اسلامی دنیا:

Share