Khanqah Siddiquia Naqshbandia

Khanqah Siddiquia Naqshbandia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khanqah Siddiquia Naqshbandia, Religious organisation, chack 46/10R khanewal it, Khanewal.

27/07/2023
حسبِ سابق اِس ماہ بھی 30 جولاٸی 2023 ٕ بروز اتوار بعد نمازِ مغرب خانقاہ صدیقیہ نقشبندیہ چک 46 نزد کاچھوفارم خانیوال میں ...
22/07/2023

حسبِ سابق اِس ماہ بھی 30 جولاٸی 2023 ٕ بروز اتوار بعد نمازِ مغرب خانقاہ صدیقیہ نقشبندیہ چک 46 نزد کاچھوفارم خانیوال میں ماہانہ مجلسِ ذکر ہوگی۔ ان شاء اللہ
جسمیں امام العلما ٕ والصلحا ٕ جانشینِ قطب عالم پیرطریقت رہبرشریعت ولی کامل ولی ابنِ ولی حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماجد صدیقی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
کے خلیفہ مجاز
پیرطریقت رہبرشریعت حضرت مولانا پیر خواجہ محمد زاھد افضل صدیقی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم بیان فرماٸیں گے۔
آخر میں ختم خواجگان کی تسبیحات مراقبہ اور دعا ہوگی۔

شیخ طریقت محبوب السالکین مولانا پیر خواجہ محمد زاھد افضل صدیقی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ آج خطبہ جمعہ ارشاد فرم...
21/07/2023

شیخ طریقت محبوب السالکین مولانا پیر خواجہ محمد زاھد افضل صدیقی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ آج خطبہ جمعہ ارشاد فرماٸیں گے چکنمبر 81 / 15 . L ٹھیکے والی میں۔ ان شاء اللہ
اللہﷻ سارے عالم کی ھدایت کا ذریعہ بناۓ۔ آمین

07/07/2023

سویڈن کی طرف قرآنِ مجید کی حالیہ گستاخی پر احتجاج
چکنمبر 164 اڈا دو پُلہ خانیوال

07/07/2023

ماہانہ مجلسِ ذکر || حفاظتِ قرآن و تاثیرِ قرآن || چکنمبر 164 اڈا دوپُلہ خانیوال
🌹 شیخ طریقت محبوب السالکین حضرت مولانا پیر محمد زاھد افضل صدیقی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ
خلیفہ مجاز
جانشین قطب عالم امام العلمإ والصلحإ ولی کامل پیرطریقت رہبرشریعت حضرت مولانا پیر خواجہ محمد عبدالماجد صدیقی نقشبندی مجددی دامت برکاتہم العالیہ 🌹
🌺 زیرِاہتمام : خانقاہ صدیقیہ نقشبندیہ چک 46 نزد کاچھوفارم خانیوال 🌺

Address

Chack 46/10R Khanewal It
Khanewal
147105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah Siddiquia Naqshbandia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share