جامعۂ بیبی زینب سلام الله علیہا خیرپور میرس

  • Home
  • Pakistan
  • Khairpur
  • جامعۂ بیبی زینب سلام الله علیہا خیرپور میرس

جامعۂ بیبی زینب سلام الله علیہا خیرپور میرس مدرسہ جامعہ بیبی سیدہ زینب سلام ﷲ علیہا خیرپور میرس (برائے خواہران)
التماس دعا برائے ظہورِ امام عصر (عج)

رمضان المبارک 2023 کلینڈر براۓ خیرپور میرس.
21/03/2023

رمضان المبارک 2023 کلینڈر براۓ خیرپور میرس.

26/11/2022
05/08/2022

عالمی یوم جنابِ علی اصغر ع
السلام على الرضيع الصغير 💔

05/08/2022

تزکیۂ نفس کی ابتداء خود اور اپنی اولاد سے کیجئے...

03/08/2022

نور کی فطرت تھے انصار حسین ع
دو جہاں میں روشنی پھیلا گئے..

01/07/2022

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں :
اگر ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء،
آدم علیہ السلام سے لیکر مسیح علیہ السلام تک صف بناکر جنابِ رسول ﷲ ﷺ کے در پہ آتے اور کہتے کہ آپ اپنی بیٹی جنابِ زہراء سلام ﷲ علیہا کے رشتے کے لیے ہم میں سے کسی ایک کا انتخاب فرمائیں، تب بھی جنابِ رسول ﷲ ﷺ منع کردیتے....
مولا ع مزید فرماتے ہیں کہ خدا نے پوری کائنات میں اگر کسی کو جنابِ سیدہ س کا ہم پلہ بنایا ہے تو وہ فقط امیرالمومنین علی علیہ السلام کی ذاتِ اقدس ہے...❤

خیرپور میرس سندھ کے محلہ  پنجہٹی میں مدرسۂ درسگاہِ جامعہ ولایت پر مختلف مسالک کے شرپسندوں کا حملہ جس میں بزرگ عالم دین م...
22/10/2021

خیرپور میرس سندھ کے محلہ پنجہٹی میں مدرسۂ درسگاہِ جامعہ ولایت پر مختلف مسالک کے شرپسندوں کا حملہ جس میں بزرگ عالم دین مولانا آقا احمد علی طاہری ( پرنسپل جامعہ ولایت و جامعہ بیبی سیدہ زینب سلام ﷲ علیہا خیرپور میرس) کے ساتھ انتہا درجے کی گھٹیا زبان استعمال کی گئی اور مدرسے کی املاک کو نقصان پنہچایا گیا، اس واقعے کو دو دن بیت چکے ہیں مگر اب تک خیرپور شہر کے کسی مذہبی بزرگوار اور شیعہ جماعت کی طرف سے کسی بھی قسم کا تعاون یا کم از کم مذمت نہیں کی گئی...
مدرسے کے پرنسپل آقا طاہری اور 50 طلاب و اساتذہ کے جان خطرے میں ہے، کل کو اگر خدا نخواستہ کوئی جانی نقصان ہوا تو وقت کے امام علیہ السلام یقینناً سب سے پہلے مذہبی جماعتوں کے بزرگواران سے انکے کوفی مزاج ہونے کی وجہ پوچھینگے..

22/10/2021

خیرپور میرس سندھ کے محلہ پنجہٹی میں مدرسۂ درسگاہِ جامعہ ولایت پر مختلف مسالک کے شرپسندوں کا حملہ جس میں بزرگ عالم دین مولانا آقا احمد علی طاہری ( پرنسپل جامعہ ولایت و جامعہ بیبی سیدہ زینب سلام ﷲ علیہا خیرپور میرس) کے ساتھ انتہا درجے کی گھٹیا زبان استعمال کی گئی اور مدرسے کی املاک کو نقصان پنہچایا گیا، اس واقعے کو دو دن بیت چکے ہیں مگر اب تک خیرپور شہر کے کسی مذہبی بزرگوار اور شیعہ جماعت کی طرف سے کسی بھی قسم کا تعاون یا کم از کم مذمت نہیں کی گئی...
مدرسے کے پرنسپل آقا طاہری اور 50 طلاب و اساتذہ کے جان خطرے میں ہے، کل کو اگر خدا نخواستہ کوئی جانی نقصان ہوا تو وقت کے امام علیہ السلام یقینناً سب سے پہلے مذہبی جماعتوں کے بزرگواران سے انکے کوفی مزاج ہونے کی وجہ پوچھینگے..

روایات بتاتی ہیں کہ جن گھوڑوں سے امام حسین (ع) کے جسم کو پامال کیا گیا وہ عرب کے مشہور گھوڑے "آواجیاع" کے طور پر جانے جا...
19/08/2021

روایات بتاتی ہیں کہ جن گھوڑوں سے امام حسین (ع) کے جسم کو پامال کیا گیا وہ عرب کے مشہور گھوڑے "آواجیاع" کے طور پر جانے جاتے تھے۔

ان کی خصوصیات دیگر اسٹالینز (ایک اعلیٰ نسل کے نر گھوڑے)سے بھی اعلیٰ تھیں۔
ایک محقق نے ان گھوڑوں پہ تحقیق کی تو اس کو ایک جرمن گھوڑوں کے ماہر کی کتاب "دنیا کے سب سے مضبوط اسٹالینز" ملی، جس میں لکھا تھاکہ: اسٹالینزکی ایک خاص نسل آواجیاع کے نام سے مشہور ہیں اور ان کی خاصیت یہ ہے کہ ان کی ایک ٹاپ کا وزن 65 کلو گرام ہوتا ہے اور اس کا مقصد اس کے نیچے آنے والی چیز کوکچلنا اور پیسنا ہوتاہے"جب کہ ایک اور تحقیق کے مطابق اس کھوڑے کی ایک ٹاپ کا وزن 125 کلو گرام ہوتا ہے۔
پھر راوی نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ ابن سعد کی فوج کے ایک گھوڑ سوار نے بتایا کہ میں نے حسین کی پسلیوں کے چٹخنے اور ٹوٹنے کی آواز سنی کہ جس وقت وہ ہمارے گھوڑوں سے پامال کیے جارہے تھے۔
وہ لوگ جو ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہم فاطمہ ص کے بیٹے کو کیوں روتے ہیں؟
ہماری آنکھیں خشک کیوں ہو؟
ہماری آہیں کیوں تھمیں؟
ہمارے چہرے دکھ کی تصویریں کیوں نہ ہوںم
ہم سیاہ پوش کیوں نہ ہوں؟
تاریخ بتاتی ہے کہ 10 گھوڑوں نے امام حسین (ع)کو کچلا۔
ہر گھوڑے کی 4*125کلو گرام کی ٹاپیں تھیں یعنی ہر گھوڑے کئ 500 کلو لگ بھگ کی ٹاپیں اور اس طرح کے دس گھوڑوں کی ٹاپوں نے فاطمہ (ع) کے بیٹےکے جسد اطہر کو کچل دیا،
یہ نام نہاد مسلمانوں نے رسول اللہ (ص) کے اس نواسے کے ساتھ کیا جس کو رسول اللہ (ص) کی بیٹی نے نازوں سے پالا تھا. جس کو خود رسول اللہ چوما کرتے تھے۔
امام زین العابدین (ع) نے فرمایا کہ: "میرے بابا کا سینہ کچل کر ان کی پشت سے لگ گیا تھا۔
جب میں ان کو دفن کرنے آیا تو ان کے جسم کا ایک حصہ اٹھاتا تھا تو دوسرا حصہ گر جاتا تھا۔
وا حسینا😭وا غریبا😢

* اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّااِلَیہِ رَاجِعُونَ رِضاً بِقَضَائِہِ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ**أَعْظَمَ الله اُجُورَنا بِمُصابِنا...
19/08/2021

* اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّااِلَیہِ رَاجِعُونَ رِضاً بِقَضَائِہِ وَ تَسلِیماً لِاَمرِہ*

*أَعْظَمَ الله اُجُورَنا بِمُصابِنا بِالحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ وَجَعَلَنا وَإِيَّاكُمْ مِنْ الطَّالِبِينَ بِثارِهِ مَعَ وَلِيِّهِ الإمام المَهْدِيّ مِنْ آلِ مُحَمَّدٍ عَلَيْهِمُ السَّلامُ*

*اللّهُمَّ العَنْ قَتَلَةَ الحُسَيْنِ عَلَيْهِ السَّلامُ*

Address

Asgharia Chowk, Near Hindoro Pirr ( Darsgah-e-Jamia Wilayat) Panjhatti Khairpur, Mirs
Khairpur

Telephone

03000936442

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعۂ بیبی زینب سلام الله علیہا خیرپور میرس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share