Jo Muqadar Mein Nahi Wo Hussain a.s Se Mang Lo

میرے مصلے پر ذرا خاکِ شفاء رہنے دومجھے سجدے میں خوشبوِ حسین آتی ہے
09/09/2022

میرے مصلے پر ذرا خاکِ شفاء رہنے دو
مجھے سجدے میں خوشبوِ حسین آتی ہے

05/04/2018
20/05/2017

🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶🔷🔶
🔹سلام عکیکم 🔹
حضرت فاطمه سلام اللہ عليها السلام نے فرمایا :

إنْ كُنتَ تَعمَلُ بِما أمَرناكَ و تَنتَهي عَمّا زَجَرناكَ عَنهُ فَأنتَ مِن شيعَتِنا و إلاّ فَلا ؛

اگر تم وه اعمال انجام دیتے ھو جس كا هم نے حكم دیا هے اور ان كاموں سے جس سے هم نے روكا هے اجتناب کرتے ھو تو تم همارے شیعوں میں سے هو اور اگر ایسا نہیں کرتے ھو تو تم ھمارے شیعہ نہیں هو.

📚التفسیر المنسوب الی الامام الحسن العسکری ص308
📚البرھان فی التفسیر القرآن ج4ص602
📚بحار الانوار ج65 ص155
📚عوالم العلوم ج11ص907
🔹التماس دعا:العبد الفقیر🔸
♦🔹🔸♦🔹🔸♦🔹🔸♦🔹🔸

🎂چاند تاروں میں اک عجب ہلچل ہےآثار بتا رہے ہیں کہ اک کبریا کی آمد ہے🎂
11/05/2017

🎂چاند تاروں میں اک عجب ہلچل ہے
آثار بتا رہے ہیں کہ اک کبریا کی آمد ہے🎂

آئے ھیں ابھی شام کا دربار الٹ کراب عابد ع س بیمار کو بیمار نہ کہناسید فرحان حیدر کاظمی
11/06/2016

آئے ھیں ابھی شام کا دربار الٹ کر
اب عابد ع س بیمار کو بیمار نہ کہنا
سید فرحان حیدر کاظمی

30/05/2016

ہائے مظلومِ حُسین ع
10محرم, 18جیٹھ 61ہجری بروزجمعہ
شہادت فرزند رسول علی و بتولء
امام حُسینء اور 72 شہدائے کربلا
آج 18 جیٹھ یعنی شبِ عاشور ہے

ایام مولا صاحب الزمان عج اللہ ف*جہ الشریف 15 شعبان کی شب نزول امام مہدی عج اللہ ف*جہ الشریف ہے. 1: اس شب غسل نیما شعبان ...
22/05/2016

ایام مولا صاحب الزمان عج اللہ ف*جہ الشریف
15 شعبان کی شب نزول امام مہدی عج اللہ ف*جہ الشریف ہے.
1: اس شب غسل نیما شعبان کرنا جس سے گناہوں میں تخفیف ہوتی ہے.
2: امام سجاد ص فرماتے ہیں اس شب جو بیدار رہے اس کے دل کو اس دن موت نہیں آئے گی جس دن لوگوں کے قلوب مردہ ہوں گے.
3: جو یہ چاہے کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء سے مصافحہ کرے وہ اس شب زیارت امام حسین ص پڑھے.
4: زیارتِ امام زمانہ عج اللہ پڑھیں.
5: دعائے عہد پڑھیں.
6: دعائے کمیل پڑھیں.
7: تسبیح سیدہ ص پڑھیں.
8: نماز شب پڑھیں.
9: خاص طور پر نماز سلامتی و ظہور امام زمانہ عج اللہ ادا کریں.
10: صلواۃ کاملہ کا ورد کریں.
11: تمام دعاؤں سے اعلی و عرفا دعائے تعجیل ف*ج ص کرتے رہیں.
12: بوقت نماز فجر زعفران سے عریضہ لکھ کے خوشبو لگا کر پاک مٹی یا آٹے میں رکھ کر صاف چلتے پانی میں بہا دیں عریضہ ڈالتے وقت دعائے ظہور عج اللہ پڑھیں.
مفاتیح الجنان صفحہ 327-335

11th Shaban The arrival of youngster prince of Karbala, The one who resembles to Prophet Hazrat Ali Akbar as heartily co...
19/05/2016

11th Shaban The arrival of youngster prince of Karbala, The one who resembles to Prophet Hazrat Ali Akbar as heartily congrats to you esp; in the presence of Hujjat al Qaim al Mehdi (ajtf).
Scripted by: Farhan Hyder Kazmi

Address

Khairpur Defence
Khairpur Mirs
66020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jo Muqadar Mein Nahi Wo Hussain a.s Se Mang Lo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Jo Muqadar Mein Nahi Wo Hussain a.s Se Mang Lo:

Share