مسجد میاں ولی محمد قصور

مسجد میاں ولی محمد قصور Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from مسجد میاں ولی محمد قصور, Religious Center, Kasur.

"ربیع الاول کے پر نور مہینے میں نورانی محفل"         بروز جمعرات 3 ستمبر 2026 بعد نمازِ عشاء جس میں معروف ثناء خوان (عکس...
30/08/2026

"ربیع الاول کے پر نور مہینے میں نورانی محفل"
بروز جمعرات 3 ستمبر 2026 بعد نمازِ عشاء
جس میں معروف ثناء خوان (عکس الحاج سید فصیح الدین سہروردی) زین العابدین سہروردی آف لاہور اپنی حاضری پیش کریں گے۔۔۔
دیگر ثناء خوان مصطفیٰ بھی اپنی اپنی حاضریاں پیش کریں گے۔۔
مسجد انتظامیہ کی جانب سے آپ کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔۔
درود و سلام انشاءاللہ رات 30 :11

بمقام۔۔ مسجد میاں ولی محمد اندرون موریگیٹ قصور۔

28/08/2026

مسجد میاں ولی محمد اندرون موریگیٹ قصور میں نماز جمعہ کے بعد درود و سلام کی حاضری۔۔

26/08/2026

عید میلاد النبی کے موقع پر پاکستان سمیت پوری دنیا میں درود و سلام کی محافل کا انعقاد کیا گیا۔۔
مسجد میاں ولی محمد قصور انتظامیہ نے بھی پرانی روایات کو قائم رکھتے ہوئے قرآن خوانی و درود و سلام کی محفل منعقد کی۔۔
بعد نماز فجر قرآن پاک پڑھا گیا بعد ازاں نعت شریف پڑھی گئیں اور درود و سلام کی حاضری پیش کی گئی۔۔
آخر میں تبرک تقسیم کیا گیا۔۔

26/08/2026
الحمد لله رب العالمين​🏆 روز بروز ترقی کی طرف بڑھتا ہوا قدم... 🏆​ایک اور درخشندہ باب! کامیابی کی ایک اور دلکش داستان!​محک...
06/08/2026

الحمد لله رب العالمين
​🏆 روز بروز ترقی کی طرف بڑھتا ہوا قدم... 🏆
​ایک اور درخشندہ باب! کامیابی کی ایک اور دلکش داستان!
​محکمہ اوقاف ضلع قصور کے زیرِ اہتمام منعقدہ مقابلے میں
دارالعلوم جمال مصطفیٰ ﷺ متصل جامع مسجد پیر عباس خان المعروف میاں ولی محمد (رجسٹرڈ)، اندرون موری گیٹ قصور
کے ہونہار طلباء نے شعبہ تجوید و قراءت میں اپنی شاندار کارکردگی سے ایک بار پھر ادارے کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے:
​🥈 دوم (2nd) پوزیشن: محمد اریب ولد محمد شاہد
🥉 سوم (3rd) پوزیشن: محمد فیضان ولد محمد رمضان
اللہ تعالیٰ ان بچوں کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے اور ہمارے ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین! 🤲✨
نوٹ: ادارہ ہذا میں تجوید و قرأت کے مسلمہ قوانین کے عین مطابق طلبہ کو ناظرہ اور حفظِ قرآنِ کریم کی معیاری تعلیم دی جاتی ہے.
ادارہ ہذا بچوں کو ایک پاکیزہ اور آرام دہ ماحول فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ جہاں ان کی صحت بخش خوراک، صاف پانی، سردیوں میں گرم پانی، اور گرمیوں میں اے سی (AC) جیسی جدید سہولیات کا خصوصی خیال رکھا گیا ہے۔
زیر نگرانی:خادم القرآن استاذ الحفاظ حافظ و قاری محمّد اسد مرتضیٰ مجّددی
03234103324
الداعی الی الخیر:
انتظامیہ جامع مسجد هذا
​ ٰ #قصور #کامیابی #طلباء

31/07/2026

مسجد میاں ولی محمد اندرون موری گیٹ قصور میں بعد از نماز جمعہ درود و سلام کی حاضری۔۔
31-07-2026

محفل میلاد مصطفی و گیارہویں شریف۔ 26 جولائی 2026 بروز اتوار بعد از نماز عشاء۔۔ درود و سلام۔۔۔ 11:15 بمقام۔۔ مسجد میاں ول...
25/07/2026

محفل میلاد مصطفی و گیارہویں شریف۔ 26 جولائی 2026 بروز اتوار بعد از نماز عشاء۔۔
درود و سلام۔۔۔ 11:15
بمقام۔۔ مسجد میاں ولی محمد اندرون موریگیٹ قصور۔

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مسجد میاں ولی محمد قصور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share