جامع مسجد المنیرہ قصور شہر

جامع مسجد المنیرہ قصور شہر قصور

18/12/2024
سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر، 1 تاریخ، ایک جگہ، ایک ہی وقت اور قرآن کی مقرر کردہ منازل کا مشاہدہ"ھُوَ الَّذِیۡ جَ...
03/10/2023

سورج کی 12 ماہ میں لی گئی 12 تصاویر، 1 تاریخ، ایک جگہ، ایک ہی وقت اور قرآن کی مقرر کردہ منازل کا مشاہدہ"
ھُوَ الَّذِیۡ جَعَلَ الشَّمۡسَ ضِیَآءً وَّ الۡقَمَرَ نُوۡرًا وَّ قَدَّرَہٗ مَنَازِلَ لِتَعۡلَمُوۡا عَدَدَ السِّنِیۡنَ وَ الۡحِسَابَ ؕ
وہ اللّٰه ہی ہے کہ جس نے سورج کو روشنی کا ذریعہ اور چاند کو نورانی بنایا اور انکی منزلیں مقرر کر دیں تاکہ تم اسکے ذریعے سالوں کی گنتی اور حساب کتاب معلوم کر سکو۔
سورۃ یونس ۔ آیت 5
اَفَلَا يَتَدَبَّرُوۡنَ الۡقُرۡاٰنَ اَمۡ عَلٰى قُلُوۡبٍ اَ قۡفَالُهَا
کیا دلوں پر تالے پڑ چکے ہیں کہ تم قرآن پر تدبیر نہیں کرتے ۔
سورۃ محمد ۔ آیت 24

06:00 بجے إن شاء الله
27/06/2023

06:00 بجے إن شاء الله

10/07/2022

انتظامیہ جامع مسجد المنیرہ مشتاق کالونی کی طرف سے عید الاضحی کی نماز علامہ اقبال کیڈٹ سکول کے کھلے گراونڈ مین ادا کی گئی ہے۔

مشتاق کالونی کے قریبی علاقہ جات میں عید کا سب بڑا اجتماع علامہ اقبال کیڈٹ سکول میں ہوا جہاں فاضل مدینہ یونیورسٹی قاری حافظ سلیم آصف صاحب نے عید کا خطبہ دیا اور نماز کی امامت کی۔
انہوں نے خطبے میں مسلمانوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے قربانی کے جذبے کو یقینی بنانے کی یاد دہانی کروائی۔
نماز عید کے بعد جناب سلیم آصف صاحب نے قربانی کی ادائیگی،اتحاد امت کے موضوع پر خطاب کیا

آج بعد نماز مغرب ان شاء اللہ
20/03/2022

آج بعد نماز مغرب ان شاء اللہ

Address

Kasur
عیدےشاہروڈمشتاقکالونی

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد المنیرہ قصور شہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category