Jamia Tul Madinah Talwandi Kasur

Jamia Tul Madinah Talwandi Kasur This page is the official page of Jamia Tul Madinah Talwandi Kasur. So Follow This Page and Share.

23/04/2026
آج ان شاءاللہ بعد نماز عشاء فیضان مدینہ تلونڈی قصور میں
26/03/2026

آج ان شاءاللہ
بعد نماز عشاء
فیضان مدینہ تلونڈی قصور میں

25/03/2026

کیا آپ جدید فکری چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور باعمل معاشرے کی تعمیر کے لیے تیار ہیں؟

جامعۃ المدینہ لایا ہے ایک ایسا متوازن تعلیمی نظام، جو قرآن و سنت اور جدید تقاضوں کا امتزاج ہے۔

✔️ ایچ ای سی (HEC) اور کنز المدارس بورڈ سے منظور شدہ ڈگری
✔️مفت تعلیم، رہائش اور طعام
✔️ اور سب سے بڑھ کر... بہترین کردار سازی (Tarbiyyah)

دینِ اسلام کی خدمت کے اس باوقار سفر کا حصہ بننے کے لیے آج رابطہ فرمائیں

03088403789
03098061784

داخلے جاری ہیں درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ بی اے تک دنیاوی تعلیم لازمی
14/03/2026

داخلے جاری ہیں
درسِ نظامی کے ساتھ ساتھ
بی اے تک دنیاوی تعلیم لازمی

فیضان مدینہ تلونڈی (دعوت اسلامی) کے اساتذہ کرام  چیرمین میاں منور طاہر (تلونڈی) کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے حاضر ...
01/01/2026

فیضان مدینہ تلونڈی (دعوت اسلامی) کے اساتذہ کرام چیرمین میاں منور طاہر (تلونڈی) کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے حاضر ہوئے
اور والدہ ماجدہ کے لیے دعائے مغفرت کی
اللہ پاک ان کی بخشش فرمائے آمین

Address

Jamia Tul Madinah Talwandi
Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Tul Madinah Talwandi Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share