جامع مسجد محمدی ومرکزاہلحدیث

جامع مسجد محمدی ومرکزاہلحدیث Religion issues and Religious information

04/09/2026

خطبہ جمعة المبارک.
بمقام;
جامع مسجدمحمدی ومرکز اہل حدیث سینتھا سکوٹ .
موضوع;
عقیدہ ختم نبوت ﷺ اور ہماری ذمہ داریاں
خطیب.
مفتی محمدجاویدمحمدی حفظہ اللہ
فاضل ومتخصص جامعہ سلفیہ فیصل اباد
امام و خطیب مرکز ھذا

7 ستمبر 1974ء — تحفظِ ختمِ نبوت کی تاریخی فتح
03/09/2026

7 ستمبر 1974ء — تحفظِ ختمِ نبوت کی تاریخی فتح

28/08/2026

خطبہ جمعة المبارک.
بمقام;
جامع مسجدمحمدی ومرکز اہل حدیث سینتھا سکوٹ .
موضوع;
آخری نبی ﷺ کا سفرِآخرت
خطیب.
مفتی محمدجاویدمحمدی حفظہ اللہ
فاضل ومتخصص جامعہ سلفیہ فیصل اباد
امام و خطیب مرکز ھذا

رسول اللہ ﷺ کا  سفر آخرت
27/08/2026

رسول اللہ ﷺ کا سفر آخرت

21/08/2026

خطبہ جمعة المبارک.
بمقام;
جامع مسجدمحمدی ومرکز اہل حدیث سینتھا سکوٹ .
موضوع;
سیرتِ قمرِ بنی ہاشم ﷺ
خطیب.
مفتی محمدجاویدمحمدی حفظہ اللہ
فاضل ومتخصص جامعہ سلفیہ فیصل اباد
امام و خطیب مرکز ھذا

ان شاء اللہ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرت النبی ﷺ پر خطبہ ہو گا
20/08/2026

ان شاء اللہ ربیع الاول کی مناسبت سے
سیرت النبی ﷺ پر خطبہ ہو گا

17/08/2026

اگر آپ خوشبو لگانا پسند کرتے ہیں یعنی آپکی ڈریسنگ میں اگر عطر پرفیوم شامل ہے تو آپکو اپنے قریبی علاقےکلرسیداں میں یوسی کولیکشن پر وزٹ کرنا چاھیے
بااعتماد لوگ ہیں دھوکہ فراڈ کے قریب سے بھی نہیں گزرتے
ان شاء اللہ آپکو معیاری اچھے مناسب قیمت میں پرفیوم عطر ملیں گے
اچھے چیز کی طرف رہنماٸ بھی خیرخواہی ہوتی ہے

14/08/2026

خطبہ جمعة المبارک.
بمقام;
جامع مسجدمحمدی ومرکز اہل حدیث سینتھا سکوٹ .
موضوع;
مومن کی آذادی:
خطیب.
مفتی محمدجاویدمحمدی حفظہ اللہ
فاضل ومتخصص جامعہ سلفیہ فیصل اباد
امام و خطیب مرکز ھذا

13/08/2026

Address

Kasur

Telephone

+923027672583

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامع مسجد محمدی ومرکزاہلحدیث posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to جامع مسجد محمدی ومرکزاہلحدیث:

Shortcuts

Share