Ahl e hadees pakistan

Website

Ahl e hadees pakistan 📖 Quran & Authentic hadith
🕋 Spreading True Islamic Knowledge
🇵🇰 Ahl e Hadees Pakistan
🔔 Daily Reminders | Guidance for Life

15/09/2026

پاک گلوبل فورم اینڈ گرین گلوبل انٹرنیشنل اسکول کی طرف سے دمام میں سیرت النبی کانفرنس کا انعقاد بہت بڑی تعداد میں پاکستانی کمیونٹی نے شرکت کی صدر جمعیت اہلحدیث پاکستان ڈاکٹر علامہ ہشام الہی ظہیر نے سیرت کے موضوع پر گفتگو کے علاوہ سعودی عرب کی حمایت میں پاکستانی کمیونٹی کو اپنا کردار ادا کرنے کی ضرورت پر زور دیا کہ آپ جس ملک میں رہتے ہیں جس سے کماتے ہیں اسکے خلاف ہونے والے ہر پراپیگنڈا کا مقابلہ بھی کریں سیرت کانفرنس میں تحریک طلباء اہلحدیث کے چئیرمین حافظ مواحد الہی ظہیر نے بھی گفتگو کی پروگرام کی میزبانی کے فرائض مرحبا ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں احسان بھٹی صاحب نےکی
゚viralシfypシ゚viralシalシ

15/09/2026

مکہ مکرمہ پر حملہ ہاتھیوں کا ہو یا حوثیوں کا انجام دونوں کا ایک ہی

02/09/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

24/08/2026

وہابی جشن کیوں نہیں مناتے؟
ہمارے پاس پیسوں کی کمی نہیں 😱

جمیت اہل حدیث اوکاڑہ کے وفد کی آمد اھلا وسہلا مرحبا
22/08/2026

جمیت اہل حدیث اوکاڑہ کے وفد کی آمد اھلا وسہلا مرحبا

جمعیت اہلحدیث پاکستان کا شام کے وزیرِ خارجہ کے دورہِ پاکستان کا پرجوش خیرمقدمARY News
22/08/2026

جمعیت اہلحدیث پاکستان کا شام کے وزیرِ خارجہ کے دورہِ پاکستان کا پرجوش خیرمقدم

ARY News

22/08/2026

22/08/2026

اجر و ثواب میں درجات کی بلندی
اس بیان کو سننے کے بعد اللہ سے کنکشن اور مضبوط ہوگا

علامہ شہید رحمہ اللہ کی یہ تصویر کہاں کی ہو سکتی ہے؟
22/08/2026

علامہ شہید رحمہ اللہ کی یہ تصویر کہاں کی ہو سکتی ہے؟

Address

Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahl e hadees pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share