23/05/2026
✨ عیدِ قربان کے افضل مستحبات ✨
قربانی صرف ایک عبادت نہیں بلکہ محبتِ الٰہی، ایثار اور اطاعتِ خداوندی کا عظیم درس ہے۔
آئیے اس عید پر ان اعمال کو زندہ کریں جو اہلِ بیتؑ کی تعلیمات کا حصہ ہیں۔ 🕋🐑
📌 افضل مستحبات: 🔹 قربانی کرنا
🔹 والدین کی زیارت کرنا
🔹 رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا
🔹 یتیموں، مساکین اور ہمسایوں کا خیال رکھنا
🔹 مؤمنین کو عید کی مبارکباد دینا
🤲 اللہ تعالیٰ ہم سب کی عبادات اور قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔