Rayyan Islamic Center

Rayyan Islamic Center Rayyan Islamic Center is an institute having qualities of both school and madrissa. Offering a bright future of your children.

it's offering Hifz ul Quran, Fahm ul Quran with Matric class school education.

الجمعۃ المبارکۃ ✨
19/06/2026

الجمعۃ المبارکۃ ✨

آج ریان اسلامک سنٹر میں فرسٹ ٹرم پی ٹی ایم کامیابی سے منعقد ہوئی۔پی ٹی ایم میں اپنی قیمتی شرکت کو یقینی بنانے پر ہم تمام...
14/06/2026

آج ریان اسلامک سنٹر میں فرسٹ ٹرم پی ٹی ایم کامیابی سے منعقد ہوئی۔
پی ٹی ایم میں اپنی قیمتی شرکت کو یقینی بنانے پر ہم تمام والدین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ آپ کی شمولیت آپ کے بچوں کی تعلیم اور تربیت میں گہری دلچسپی کا مظہر ہے۔ والدین اور اساتذہ کا باہمی تعاون بچوں کی بہتر کارکردگی اور روشن مستقبل کی بنیاد بنتا ہے۔ آئیں مل کر اپنے بچوں کی کامیابی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں۔

08/06/2026

4 جون کو *ریان اسلامک سینٹر* میں *آفاق* کے معزز ٹرینر *سر آصف خورشید نقوی صاحب* نے " *Dealing with Parents"* کے موضوع پر نہایت مفید اور بصیرت افروز تربیتی سیشن منعقد کیا۔ اس سیشن میں والدین اور اساتذہ کے باہمی تعلقات، مختلف اقسام کے والدین سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے طریقے، بچے کے داخلے کے بعد والدین کی ذمہ داریاں، اور ایک مشفق استاد کے مطلوبہ رویّے جیسے اہم موضوعات پر جامع رہنمائی فراہم کی گئی۔
ریان اسلامک سینٹر کی پوری ٹیم سر آصف خورشید صاحب کی تشریف آوری، قیمتی وقت اور علم و تجربے کے خلوص کے ساتھ تبادلے پر دلی شکریہ ادا کرتی ہے۔
ہماری ٹیم ہمیشہ سیکھنے، اپنی صلاحیتوں کو نکھارنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔

🎙️ Core Talks for Better Serving at Rayyan Islamic Center…
03/06/2026

🎙️ Core Talks for Better Serving at Rayyan Islamic Center…

عید الاضحی مبارک ✨
27/05/2026

عید الاضحی مبارک ✨

“بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں، پس جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ ان دونوں...
26/05/2026

“بے شک صفا اور مروہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہیں، پس جو شخص بیت اللہ کا حج یا عمرہ کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ ان دونوں کے درمیان سعی کرے۔ اور جو شخص خوشی سے نیکی کرے تو بے شک اللہ قدر دان، خوب جاننے والا ہے۔”
(سورۃ البقرہ، آیت 158)

19/05/2026

Touch and Feel Activity 🧩

18/05/2026

Practicing Helping Verbs ✨

Address

Main Feroz Pur Road, Kali Pul, Road Kot
Kasur
55050

Opening Hours

Monday 07:00 - 17:00
Tuesday 07:00 - 17:00
Wednesday 07:00 - 17:00
Thursday 07:00 - 17:00
Friday 07:00 - 17:00
Saturday 07:00 - 17:00

Telephone

+923005868900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rayyan Islamic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Rayyan Islamic Center:

Share