25/04/2026
ان شاء اللّٰــــــــہ
تمام احباب سے درخواست ہے کہ اس پروگرام میں شرکت کریں اور مزید بھائیوں کو دعوت بھی دیں خاص طور پر نوجوانوں کا طبقہ اور کالجز اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کو خصوصی دعوت ہے
جزاکم اللہ خیرا