Jamaat-e-Islami Karor City

Jamaat-e-Islami Karor City قرآن اور سنت کی دعوت لے کر اٹھو اور پوری دنیا پر چھا جائو

الحمداللہ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے تحت مرکز جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن میں  قربانی کا انتظام کیا گیا،جس میں ارکان وکار...
28/05/2026

الحمداللہ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے تحت مرکز جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن میں قربانی کا انتظام کیا گیا،جس میں ارکان وکارکنان جماعت نے بھر پور شرکت کی اور مستحق افراد تک قربانی کا گوشت پہنچایا۔۔

جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے تحت "ممبر شپ کیمپ"کا انعقاد۔۔کیمپ پر ارکان وکارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت، سابق امیر ضلع ...
02/05/2026

جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے تحت "ممبر شپ کیمپ"کا انعقاد۔۔کیمپ پر ارکان وکارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت، سابق امیر ضلع مبشر نعیم چودھری، امیر شہر ملک ضیاء اولکھ کا خطاب۔۔کیمپ میں سابق نائب امیر ضلع مفتی ذکاء اللہ اولکھ سابق امیر تحصیل ملک عبدالحمید کھیڑا، نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع لیہ محترم قاری حسین اولکھ ایڈووکیٹ، سابق امیر شہر حاجی محمد رفیق، سابق امیر شہر چوہدری محمد ریاض، امیر جماعت اسلامی گریوالا چوہری غلام نبی قیم جماعت اسلامی شہر چوہدری ابرار، قیم جماعت اسلامی گرے والا چوہدری محمد لطیف، ایپکا رہنما محترم منور بگوچی صاحب ، رہنما جماعت اسلامی گرے والا چوہدری طالب سمرا اجمل النور ہوٹل، محترم چوہدری محمد حسن سمرا، چودھری ماجد رندھاوا، چوہدری راحت سمرا، محترم ذکا اللہ، چودھری طلال احمد رندھاوا، چودھری شیر محمد رندھاوا، چودھری عبدالواسع رندھاوا، چودھری محمد عبداللہ سمرا موجود تھے۔
ممبر شپ مہم انشاءاللہ 15 مئی تک کروڑ شہر میں جاری رھے گی۔۔

22/04/2026
الحمدللہ!آج جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن اورالخدمت فاؤنڈیشن نے  مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔آپ کی امانت، مستحقین تک۔...
19/03/2026

الحمدللہ!
آج جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن اورالخدمت فاؤنڈیشن نے مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔
آپ کی امانت، مستحقین تک۔
آئیں نیکی کے اس سفر میں ہمارا ساتھ دیں۔


وزرا، سرکاری افسروں کی مفت پٹرول کی سہولت ختم ہونی چاہئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
07/03/2026

وزرا، سرکاری افسروں کی مفت پٹرول کی سہولت ختم ہونی چاہئے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام افطار ڈنر۔۔ افطار ڈنر سے محترم لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خصو...
03/03/2026

جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام افطار ڈنر۔۔ افطار ڈنر سے محترم لیاقت بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کا خصوصی خطاب۔۔
افطار ڈنر میں ارکان وکارکنان جماعت اور معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔۔
Well Done Team JI karor.

جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےریلی کا انعقاد کیا گیا۔
05/02/2026

جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےریلی کا انعقاد کیا گیا۔



جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےریلی کا انعقاد کیا گیا۔
05/02/2026

جماعت اسلامی کروڑ لعل عیسن کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیےریلی کا انعقاد کیا گیا۔



Address

Karor Lal Isa

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Karor City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share