حضرت قبلہ بابا سائیں کرمو بادشاہ دربار عالیہ تکیہ کریلہ۔

  • Home
  • Pakistan
  • Karela
  • حضرت قبلہ بابا سائیں کرمو بادشاہ دربار عالیہ تکیہ کریلہ۔

حضرت قبلہ بابا سائیں کرمو بادشاہ دربار عالیہ تکیہ کریلہ۔ یہ پیج ایک ولی اللہ کے دربار سے منسلک ہے آپ لوگوں کے تعاون کا شکریہ🤝🌸

فتح پور تھکیالہ:عرس مبارک دربار عالیہ بابا سائیں کرموں بادشاہ تکیہ شریف  کریلہ  مجہان عظیم روحانی بزرگ حضرت بابا سائیں ک...
19/05/2024

فتح پور تھکیالہ:
عرس مبارک دربار عالیہ بابا سائیں کرموں بادشاہ تکیہ شریف کریلہ مجہان
عظیم روحانی بزرگ حضرت بابا سائیں کرموں بادشاہ آستانہ عالیہ تکیہ شریف کریلہ مجہان نکیال آزاد کشمیر کا سالانہ سہ روزہ عرس مبارک کی تقریبات کی تصویری جلکھیاں
خصوصی خطاب: (مہمان خصوصی) استاد محترم حضرت علامہ مولانا ارشد سلطانی صاحب
خطاب :الحافظ قاری منظہر سلطانی صاحب
🤲🏻🌸❤️

11/05/2024

محمد مصطفیٰ
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
❤️😘🥀

نگاہ ولی میں ایسی تاثیر دیکھی۔  بدلتی ھزاروں کی تقدیر دیکھی  ۔۔۔حضرت بابا سائیں کرموں بادشاہ دربار عالیہ تکیہ شریف کریلہ...
11/05/2024

نگاہ ولی میں ایسی تاثیر دیکھی۔
بدلتی ھزاروں کی تقدیر دیکھی ۔
۔۔حضرت بابا سائیں کرموں بادشاہ دربار عالیہ تکیہ شریف کریلہ کا سالانہ عرس مؤرخہ 17/18/05/2024بروز جمعہ، ھفتہ کو شروع ہورھا ھے ۔تمام عقیدت مندان کو شرکت کی دعوت ہے،
،،پروگرام انشاء اللہ۔
17 مئی -گیارہویں شریف،وختم ،،
،،دعا ،،،بعد از نماز عصر۔
18 مئی،ختم انبیاء ،بوقت 8:00تا 10:00 بجے صبح۔
محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم بوقت۔10:00 تا11:30. خصوصی خطاب،حضرت مولانا ارشد سلطانی صاحب،خطیب جامعہ مسجد کریلہ پوٹھی۔
دعا ۔ 11:30.انشاء اللہ۔۔۔۔
زیر نگرانی۔ انتطامیہ کمیٹی۔
طالب دعا۔سردار زبیر نازش ۔


01/08/2022

*‏اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ"*
"بے شک وہ غرور کرنے والوں
کو پسند نہیں کرتا ہے 🥀🥀

"نگاہ اے  ولی میں ایسی تاثیر دیکھی بدلتی ہزاروں  کی    تقدیر   دیکھی "حضرت بابا سائیں کرموں بادشاہ رحمت اللہ علیہ دربار ...
08/05/2022

"نگاہ اے ولی میں ایسی تاثیر دیکھی
بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی "
حضرت بابا سائیں کرموں بادشاہ رحمت اللہ علیہ دربار عالیہ تکیہ شریف میں سالانہ عرس کی تقریب انشااللہ مورخہ 17 مئی بروز منگل اور 18 مئی بروز بدھ 2022 کو منقعد کی جا رہی ہے جس میں آپ تمام عقیدتمدگان اور تمام احباب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
پروگرام انشااللہ!!! 17 مئی بروز منگل گیاروں شریف کی ختم خواجگان نماز عصر کے بعد ہو گا اور دعا کی جاے لنگر شریف نماز عشاء تک جاری رہے گا!!
18 مئی بروز بدھ انشااللہ عرس شریف خی دعا30: 11 پر دعا ہو گئی اور نماز عصر تک لنگر شریف جاری رہے گا اس دو روزہ نورانی و وجدانی محفل میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
طالب دعا!!! سردار زبیر نازش کریلوی

دربار عالیہ تکیہ شریف کا خوبصورت منظر❤❤
03/02/2022

دربار عالیہ تکیہ شریف کا خوبصورت منظر❤❤

17/08/2019

خدا کی جنت میں جانے کا صرف ایک ہی راستہ ہے
لوگوں کی زندگی جہنم بنانا چھوڑ دو😔

Address

Karela
11100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حضرت قبلہ بابا سائیں کرمو بادشاہ دربار عالیہ تکیہ کریلہ۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share