Zehra Foundation

Zehra Foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zehra Foundation, Karanchi.

ہوگئی آہ بے پدر زینبکم ہے اب روئے جس قدر زینب💔
10/03/2026

ہوگئی آہ بے پدر زینب
کم ہے اب روئے جس قدر زینب💔

مجلسِ صبحِ قیامت 21 رمضان المبارک بروز بدھ فوراً بعد نماز فجرتمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے
09/03/2026

مجلسِ صبحِ قیامت
21 رمضان المبارک بروز بدھ فوراً بعد نماز فجر
تمام مومنین سے شرکت کی استدعا ہے

‏ارم کی ساری حکومت کا شاہ مبارک ہوکہا یہ آج کی شب سیدہ سے خالق نےفدک کی جنگ کا پہلا گواہ مبارک ہو۱۵ رمضان المبارک ولادت ...
05/03/2026

‏ارم کی ساری حکومت کا شاہ مبارک ہو
کہا یہ آج کی شب سیدہ سے خالق نے
فدک کی جنگ کا پہلا گواہ مبارک ہو
۱۵ رمضان المبارک ولادت با سعادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام بالخصوص امام زمانہ(عج) اور تمام عالم اسلام کو بہت بہت مبارک ہو❤️❤️
۔
۔
۔
منجانب: زہرا فاؤنڈیشن

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔
01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 💔

28/02/2026

۱۰ رمضان المبارک روزِ رحلت اُمّ المؤمنین بی بی خدیجہ الکبریٰ(س)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم و بی بی سیدہ سلام اللہ علیہا کو تعزیت پیش کرتے ہیں
۔
۔
۔
زہرا فاؤنڈیشن

اسّلامُ عَلیَکَ  یاَ  بَقِیّته الله ❤اسّلامُ عَلیَکَ یَا حُجّت الله ❤15 شعبان المعظم ولادت باسعادت منتقم کربلا، صاحب الع...
04/02/2026

اسّلامُ عَلیَکَ یاَ بَقِیّته الله ❤
اسّلامُ عَلیَکَ یَا حُجّت الله ❤
15 شعبان المعظم
ولادت باسعادت منتقم کربلا، صاحب العصر والزمان، حجت خدا، امام الانس والجان، قائمِ آلِ محمد امام المنتظر المہدی(عج) بہت بہت مبارک ہو❤
۔
۔
۔
منجانب: زہرا فاؤنڈیشن

29/01/2026

11شعبان ولادت ہمشکل پیمبر شہزادہ علی اکبر(ع)
امام زمانہ(عج) اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو♥️
۔
۔
۔
منجانب: زہرا فاؤنڈیشن

26/01/2026

7 شعبان ولادت باسعادت شہزادہ قاسم ابن الحسن(ع)
امام زمانہ(عج) اور تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو ♥️
۔
۔
۔
منجانب: زہرا فاؤنڈیشن

ولادتِ باسعادت شہنشاہِ وفا، قمرِ بنی ہاشم، شہنشاہِ فرات، علم بردارِ فوجِ حسین(ع)، مُحافظِ حجابِ زینب(ع)، باب الحوائج حضر...
24/01/2026

ولادتِ باسعادت شہنشاہِ وفا، قمرِ بنی ہاشم، شہنشاہِ فرات، علم بردارِ فوجِ حسین(ع)، مُحافظِ حجابِ زینب(ع)، باب الحوائج حضرت عبّاس ابنِ امیر المومنین (ع)
امام زمانہ(عج) اور آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو❤️
۔
۔
۔
منجانب : زھراء فاونڈیشن

لگاؤ نعرہ حیدر(ع) حسین(ع) آتے ہیںہیں مست لعل قلندر حسین(ع) آتے ہیںبچھاؤ فضہ(س) مصلی کہا یہ زہراء(س) نےفلک سے آج زمین پر ...
23/01/2026

لگاؤ نعرہ حیدر(ع) حسین(ع) آتے ہیں
ہیں مست لعل قلندر حسین(ع) آتے ہیں
بچھاؤ فضہ(س) مصلی کہا یہ زہراء(س) نے
فلک سے آج زمین پر حسین(ع) آتے ہیں

اسلام علیک یا اباعبداللہ
3شعبان المعظم 4ھجری
ولادت با سعادت امام حسین(ع)، سیدالشہداء، کریم کربلا، شہنشاہ کربلا، سردار نوجوانان جنت، سوار پشت رسول(ص) تمام مومنین بالخصوص امام زمانہ(عج) کو بہت بہت مبارک ہو❤
۔
۔
۔
منجانب: زھراء فاونڈیشن

پہلی شعبان کی داور نے مبارک دی ہے عرش سے خالقِ اکبر نے مبارک دی ہے چوم کر حضرت زینب(س) کی جبیں زہرا(س) کوروتی آنکھوں سے ...
21/01/2026

پہلی شعبان کی داور نے مبارک دی ہے
عرش سے خالقِ اکبر نے مبارک دی ہے
چوم کر حضرت زینب(س) کی جبیں زہرا(س) کو
روتی آنکھوں سے پیمبر نے مبارک دی ہے

ولادت ثانئِ زہرا بی بی زینب(سلام اللہ علیہا) بہت بہت مبارک ہو♥️

15/01/2026

مولا پہ انتہائے اسیری گزر گئی
زندان میں جوانی و پیری گزر گئی

25 رجب المرجب شہادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
امام زمانہ(عج) کو تعزیت پیش کرتے ہیں
۔
۔
۔
منجانب: زھرا فاؤنڈیشن

Address

Karanchi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zehra Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share