1. Basic Islamic Education and Hifz Ul Quran
2. Computer Lab and Physical Training
3.The production house of Modern Education
11/09/2024
Little Explorations of the Little Angels
14/08/2024
السلام علیکم! محترم والدین
ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ دی لیٹل اینجلز اسلامک سکول شوال اڈہ کل ( 15 اگست 2024 بروز جمعرات)سے دوبارہ کھل رہا ہے۔ ہم آپ کے بچوں کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ان کی تعلیم و تربیت کے اس سفر کو کامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
*نوٹ* :::سکول صبح 7:00 بجے شروع ہوگا اور چھٹی 11:55 بجے ہوگی۔ براہ کرم اپنے بچوں کو وقت پر سکول بھیجیں تاکہ وہ اپنی کلاسز اور سرگرمیوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں۔
ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔
والسلام،
دی لیٹل اینجلز اسلامک سکول
01/08/2024
31/07/2024
محترم والدین،
السلام علیکم!
اُمید ہے کہ آپ سب بخیریت ہوں گے۔
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا سکول 15 اگست بروز جمعرات 2024 کھلے گا۔ آپ حضرات اپنے بچوں کا سمر ٹاسک (چھٹیوں کا کام)، یونیفارم وغیرہ اچھی طرح سے تیار کورا لے تاکہ عین وقت پر آپ پریشان نہ ہو ۔
**نوٹ** یکم اگست سے آفس صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کھلا رہے گا۔ اگر آپ کو اپنے بچوں کے حوالے سے کوئی راہنمائی درکار ہو یا فیس جمع کروانی ہو تو برائے مہربانی سکول کا وزٹ کریں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
والسلام،
پرنسپل دی لیٹل اینجلز اسلامک سکول شوال اڈہ
10/06/2024
It's presentation time
08/06/2024
کلاس پریپ کی ننھی بچیاں اللّٰہ تعالیٰ کے بارگاہ میں ہدیہ حمد پیش رہیں ہیں
Be the first to know and let us send you an email when The Little Angels Islamic School Mitha Khel KARAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Place Of Worship
Send a message to The Little Angels Islamic School Mitha Khel KARAK: