Jama Masjid Zulekha

Jama Masjid Zulekha Jama Masjid Zulekha is located in SITE Area, near Ghani Chowrangi at pakistan cable road 💚🌷

جمعہ مبارک
08/05/2026

جمعہ مبارک

گرمی کی شدت ہے توپرندوں کے لیے پانی رکھنا نہ بھولیے
04/05/2026

گرمی کی شدت ہے تو
پرندوں کے لیے پانی رکھنا نہ بھولیے

1st May Labour day
01/05/2026

1st May Labour day

29/04/2026

اَللہُ اَکْبَرُ اَللہ ُ اَکْبَرُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ اَللہُ اَ کْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْد۔


25/04/2026

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اِذَا السَّمَآءُ انْفَطَرَتْۙ (1) وَ اِذَا الْكَوَاكِبُ انْتَثَرَتْۙ (2) وَ اِذَا الْبِحَارُ فُجِّرَتْۙ (3) وَ اِذَا الْقُبُوْرُ بُعْثِرَتْۙ (4) عَلِمَتْ نَفْسٌ مَّا قَدَّمَتْ وَ اَخَّرَتْﭤ(5) یٰۤاَیُّهَا الْاِنْسَانُ مَا غَرَّكَ بِرَبِّكَ الْكَرِیْمِۙ (6) الَّذِیْ خَلَقَكَ فَسَوّٰىكَ فَعَدَلَكَۙ (7) فِیْۤ اَیِّ صُوْرَةٍ مَّا شَآءَ رَكَّبَكَﭤ(8) كَلَّا بَلْ تُكَذِّبُوْنَ بِالدِّیْنِۙ (9) وَ اِنَّ عَلَیْكُمْ لَحٰفِظِیْنَۙ (10) كِرَامًا كَاتِبِیْنَۙ (11) یَعْلَمُوْنَ مَا تَفْعَلُوْنَ(12) اِنَّ الْاَبْرَارَ لَفِیْ نَعِیْمٍۚ (13) وَ اِنَّ الْفُجَّارَ لَفِیْ جَحِیْمٍﭕ(14) یَّصْلَوْنَهَا یَوْمَ الدِّیْنِ(15) وَ مَا هُمْ عَنْهَا بِغَآىٕبِیْنَﭤ(16) وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِۙ (17) ثُمَّ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا یَوْمُ الدِّیْنِﭤ(18) یَوْمَ لَا تَمْلِكُ نَفْسٌ لِّنَفْسٍ شَیْــٴًـاؕ-وَ الْاَمْرُ یَوْمَىٕذٍ لِّلّٰهِ۠ (19)ٛ





24/04/2026

وَیْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةِ ﹰۙ (1) الَّذِیْ جَمَعَ مَالًا وَّ عَدَّدَهٗۙ (2) یَحْسَبُ اَنَّ مَالَهٗۤ اَخْلَدَهٗۚ (3) كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ ۖ (4) وَ مَاۤ اَدْرٰىكَ مَا الْحُطَمَةُﭤ(5) نَارُ اللّٰهِ الْمُوْقَدَةُۙ (6) الَّتِیْ تَطَّلِعُ عَلَى الْاَفْـٕدَةِﭤ(7) اِنَّهَا عَلَیْهِمْ مُّؤْصَدَةٌۙ (😎 فِیْ عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ۠ (9)
اس کے لیے خرابی ہے جو لوگوں کے منہ پر عیب نکالے، پیٹھ پیچھے برائی کرے۔
جس نے مال جوڑا اور اسے گن گن کر رکھا۔
وہ سمجھتا ہے کہ اس کا مال اسے (دنیا میں ) ہمیشہ رکھے گا۔
ہر گز نہیں ،وہ ضرور ضرور چورا چورا کردینے والی میں پھینکا جائے گا۔
اور تجھے کیا معلوم کہ وہ چورا چورا کردینے والی کیا ہے؟
وہ اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ۔
وہ جو دلوں پر چڑھ جائے گی۔
بیشک وہ ان پر بند کردی جائے گی۔
لمبے لمبے ستونوں میں ۔


23/04/2026
23/04/2026

ســــــــــــــــــــــــــــــورہ بنی اســـــــــرائیل
وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًاؕ-اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنْهَرْهُمَا وَ قُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِیْمًا(23)
اور تمہارے رب نے حکم فرمایا کہ اس کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو۔ اگر تیرے سامنے ان میں سے کوئی ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے اُف تک نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے خوبصورت ، نرم بات کہنا۔
وَ اخْفِضْ لَهُمَا جَنَاحَ الذُّلِّ مِنَ الرَّحْمَةِ وَ قُلْ رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًاﭤ(24)
اور ان کے لیے نرم دلی سے عاجزی کا بازو جھکا کر رکھ اور دعا کر کہ اے میرے رب! تو ان دونوں پر رحم فرما جیسا ان دونوں نے مجھے بچپن میں پالا۔
رَبُّكُمْ اَعْلَمُ بِمَا فِیْ نُفُوْسِكُمْؕ-اِنْ تَكُوْنُوْا صٰلِحِیْنَ فَاِنَّهٗ كَانَ لِلْاَوَّابِیْنَ غَفُوْرًا(25)
تمہارا رب خوب جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے۔ اگر تم لائق ہوئے تو بیشک وہ توبہ کرنے والوں کو بخشنے والا ہے۔
وَ اٰتِ ذَا الْقُرْبٰى حَقَّهٗ وَ الْمِسْكِیْنَ وَ ابْنَ السَّبِیْلِ وَ لَا تُبَذِّرْ تَبْذِیْرًا(26)
اور رشتہ داروں کو ان کا حق دو اور مسکین اور مسافر کو (بھی دو) اور فضول خرچی نہ کرو۔
اِنَّ الْمُبَذِّرِیْنَ كَانُوْۤا اِخْوَانَ الشَّیٰطِیْنِؕ-وَ كَانَ الشَّیْطٰنُ لِرَبِّهٖ كَفُوْرًا(27)
بیشک فضول خرچی کرنے والے شیطانوں کے بھائی ہیں اور شیطان اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔


21/04/2026

جامع مسجد زلیخا کراچی پاکستان۔

Address

Site Area, Ghani Chowrangi, Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Zulekha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share