10/03/2026
رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی بابرکت ساعتوں میں دورۂ ترجمۂ قرآن میں شامل ہوں
📖 آئیں! قرآنِ کریم کے پیغام کو سمجھیں اور اس پر غور کریں۔
📍 مقام: کاسا مینٹو بینکوئٹ، فائیو اسٹار چورنگی، نارتھ ناظم آباد
🗓 رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں
خواتین اپنے محرم کے ہمراہ اور باپردہ شرکت فرمائیں۔
📞 رابطہ:03213344087
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کی شرکت باعثِ سعادت ہوگی۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین