Owais e Qarni Masjid اویس قرنی مسجد

Owais e Qarni Masjid اویس قرنی مسجد 🕌Jamia Masjid Owais Qarni Gawalior Society 🕌
“Guiding hearts with the light of the Quran and Sunnah
Gulzar e Hijri

😍 *اسکیم 33 والوں کے لیے خوشخبری* 😍ہر دل عزیز شخصیت ، انٹرنیشنل اسلامک اسکالر *رُکن شوریٰ حاجی عبد الحبیب عطاری* سنتوں ب...
27/04/2026

😍 *اسکیم 33 والوں کے لیے خوشخبری* 😍

ہر دل عزیز شخصیت ، انٹرنیشنل اسلامک اسکالر *رُکن شوریٰ حاجی عبد الحبیب عطاری* سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے.

مقام. *اویس قرنی مسجد گوالیار سوسائٹی*
*3 مئی بروز اتوار بعد عشاء*

Location👇

https://maps.app.goo.gl/oo5y5q6Rs6yEpKB36?g_st=ac

21/03/2026

🚨*اہم اعلان* 🚨
بارش کے پیشِ نظر *جامع مسجد اویس قرنی گوالیار سوسائٹی* میں *عید الفطر* کی دو جماعتیں قائم کی جائیں گیں
*پہلی نماز* 07.30am
*دوسری نماز* 08.30am

اعلامیہ برائے نمازِ عید الفطرجامع مسجد اویس قرنی گوالیار سوسائٹی
18/03/2026

اعلامیہ برائے نمازِ عید الفطر
جامع مسجد اویس قرنی گوالیار سوسائٹی

16/03/2026

جامع مسجد اویس قرنی گوالیار سوسائٹی

😍Good news for the residents of Gawalior Co-operative Housing Society, Scheme 33, Karachi. ✨Mahfil Zikr o Naat & Bayan
12/03/2026

😍Good news for the residents of Gawalior Co-operative Housing Society, Scheme 33, Karachi. ✨
Mahfil Zikr o Naat & Bayan

05/03/2026

ہم شکل مصطفےٰ ﷺ ✨

_حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:_

*امام حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بڑھ کر رسول كريم ﷺ ملتا جلتا کوئی بھی شخص نہ تھا۔*

_(بخاری، 547/2، حدیث : 3752)_

`15 رمضان المبارک یومِ ولادت سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ` 🌹

استقبالِ رمضان اجتماع جامع مسجد اُویس قرنی گوالیار سوسائٹی سکیم 33 کراچی
08/02/2026

استقبالِ رمضان اجتماع
جامع مسجد اُویس قرنی
گوالیار سوسائٹی سکیم 33 کراچی

استقبالِ رمضان اجتماعجامع مسجد اُویس قرنی گوالیار سوسائٹی سکیم 33 کراچی
08/02/2026

استقبالِ رمضان اجتماع
جامع مسجد اُویس قرنی
گوالیار سوسائٹی سکیم 33 کراچی

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/2JnDTRHxkhzguLYH 6
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Owais e Qarni Masjid اویس قرنی مسجد posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share