23/02/2026
کیا آپ کا بچہ بھی قرآن حفظ کر رہا ہے؟ 📖✨
صرف قاری صاحب پر ذمہ داری چھوڑ دینا کافی نہیں! الفجر حفاظ اکیڈمی کے تجربے کے مطابق، بہترین اور پکا حافظ وہی بچہ بنتا ہے جس کے والدین یہ 5 اہم ذمہ داریاں نبھاتے ہیں۔
گھر کا ماحول اور آپ کی تھوڑی سی توجہ بچے کے حفظ کے سفر کو کئی گنا آسان بنا سکتی ہے۔ تصویر کو زوم کر کے پڑھیں اور آج ہی سے ان اصولوں پر عمل شروع کریں۔ 👇
📥 آج کا ٹاسک: اس پوسٹ کو اپنے فون میں Save کریں تاکہ یہ نکات ہمیشہ یاد رہیں۔
🔁 شیئر کریں: ان والدین کے ساتھ جن کے بچے قرآن سیکھ رہے ہیں۔
📢 Admissions Opening Soon! (داخلوں کا آغاز جلد کیا جا رہا ہے)
مزید معلومات یا داخلے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0333-123-321-7
🌐 www.alfajrhuffazacademy.com
📍 مکان نمبر: B-37، گلشنِ اقبال، بلاک 4-A، کراچی