Jamia Masjid Imam Bargah imamia Qadeem Sadat Colony Karachi

Jamia Masjid Imam Bargah imamia Qadeem Sadat Colony Karachi Working Updates

"بسم اللہ الرحمن الرحیم27 رمضان المبارک 2026 جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے  مناظرجزاک اللہ خیرا"
18/03/2026

"بسم اللہ الرحمن الرحیم
27 رمضان المبارک 2026
جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے مناظر
جزاک اللہ خیرا"

"اعتکاف کا اختتام 24 25 26 رمضان المبارک 2026جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں تین روزہ اعتکاف  اختتام  ہوا اس موقع ...
16/03/2026

"اعتکاف کا اختتام
24 25 26 رمضان المبارک
2026
جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں تین روزہ اعتکاف
اختتام ہوا اس موقع پر موتکفین اعتکاف اور ورکنگ کمیٹی میں انعامات تقیسم کیے گۓ اللہ ہمیں اپنی رحمتوں سے نوازے۔ آمین
امامیہ ورکنگ کمیٹی !! امامیہ ٹرسٹ
#رمضان"

"بسم اللہ الرحمن الرحیم 26 رمضان المبارک 2026 جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے  مناظرجزاک اللہ خیرا"
16/03/2026

"بسم اللہ الرحمن الرحیم
26 رمضان المبارک 2026
جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے مناظر
جزاک اللہ خیرا"

﷽*فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّ...
13/03/2026

*فَإِذَا قُضِيَتِ الصَّلَاةُ فَانتَشِرُوا فِي الْأَرْضِ وَابْتَغُوا مِن فَضْلِ اللَّهِ وَاذْكُرُوا اللَّهَ كَثِيرًا لَّعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ* (الجمعہ: 10)

*ترجمہ
پھر جب نماز ہوچکے تو زمین میں پھیل جاؤ اور اللہ کا فضل (رزق) تلاش کرو اور اللہ کو بہت یاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو

ماہ رمضان کا چوتھا جمعہ مبارک
امام نماز جمعہ :مولانا غلام عباس مواحدی صاحب قبلہ
جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں نماز جمعہ کی دلکش مناظر
کثیر تعداد میں نمازیوں نے شرکت کی۔
جزاک اللہ خیرا

▫️تعزیتی ریفرنس ▫️▫️:::::(بیاد شہید رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (رح) و شہدائے ملت جعفریہ):::::🗓️ بتاریخ: ...
13/03/2026

▫️تعزیتی ریفرنس ▫️▫️
:::::(بیاد شہید رہبر معظم آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (رح) و شہدائے ملت جعفریہ):::::

🗓️ بتاریخ: 25 رمضان المبارک
▫️ بروز::اتوار
🕘 بوقت: 8:30 بجے شب
📍 بمقام: جامع مسجد و امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی
تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے۔

منجانب:امامیہ ٹرسٹ | امامیہ ورکنگ کمیٹی

13/03/2026

اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ع
💐 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وٙ آلِ مُحَمَّدٍ وٙ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ 💐
#شبِ_قدر ، #شبِ_مغفرت ، #شبِ_اُمید ، #شبِ_مُقدر ⁦

ماہِ رمضان المبارک کی شبِ اُنیس کے اعمال
بتاریخ : 18رمضان المبارک 2026
زیر اقتداء :مولانا سید ذوالفقار علی جعفری صاحب
بمقام : جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی
اراکینِ امامیہ ٹرسٹ | امامیہ ورکنگ کمیٹی

اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ع💐 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وٙ آلِ مُحَمَّدٍ وٙ عَجِّلْ فَ...
13/03/2026

اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ع
💐 اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وٙ آلِ مُحَمَّدٍ وٙ عَجِّلْ فَرَجَهُمْ 💐
#شبِ_قدر ، #شبِ_مغفرت ، #شبِ_اُمید ، #شبِ_مُقدر ⁦

ماہِ رمضان المبارک کی شبِ تیٔس کے اعمال
بتاریخ : 22 رمضان المبارک 2026
زیر اقتداء :مولانا سید ذوالفقار علی جعفری صاحب
بمقام : جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی
امامیہ ٹرسٹ | امامیہ ورکنگ کمیٹی

"بسم اللہ الرحمن الرحیم ۲۲ رمضان المبارک 2026 جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے  مناظرجزاک اللہ خیرا"
12/03/2026

"بسم اللہ الرحمن الرحیم
۲۲ رمضان المبارک 2026
جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے مناظر
جزاک اللہ خیرا"

::::::اعمال شب قدر:::::🗓️بتاریخ: 22 رمضان المبارک▫️بروز:  جمعرات🕘بوقت: 9 بجے شب📍بمقام:جامع مسجد و امام بارگاہ امامیہ قدی...
11/03/2026

::::::اعمال شب قدر:::::

🗓️بتاریخ: 22 رمضان المبارک
▫️بروز: جمعرات
🕘بوقت: 9 بجے شب
📍بمقام:جامع مسجد و امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی

تمام مومنین و مومنات سے شرکت کی درخواست ہے۔

منجانب:اراکین امامیہ ٹرسٹ | امامیہ ورکنگ کمیٹی

اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عتین روزہ مجالس عزاء بسلسلہ شہادت امیر المومنین امام اول امام علی ...
10/03/2026

اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ع
تین روزہ مجالس عزاء بسلسلہ شہادت امیر المومنین امام اول امام علی ابن ابیطالب ع
کی تیسری مجلس عزاء
بتاریخ : 20 رمضان المبارک 2026
خطابت : مولانا سید عروج زیدی صاحب
بمقام جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی امامیہ ٹرسٹ
امامیہ ورکنگ کمیٹی انجمن امامیہ قدیم

"بسم اللہ الرحمن الرحیم بیسوے رمضان المبارک 2026 جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے  مناظرجزاک اللہ خیرا"
10/03/2026

"بسم اللہ الرحمن الرحیم
بیسوے رمضان المبارک 2026
جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم میں افطاری کے مناظر
جزاک اللہ خیرا"

اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ عتین روزہ مجالس عزاء بسلسلہ شہادت امیر المومنین امام اول امام علی ...
09/03/2026

اَللَّھُمَّ الْعَنْ قَتَلَةَ اَمِیْرَ الْمُؤْمِنِیْنَ ع
تین روزہ مجالس عزاء بسلسلہ شہادت امیر المومنین امام اول امام علی ابن ابیطالب ع
کی دوسری مجلس عزاء
بتاریخ : 19رمضان المبارک 2026
خطابت : مولانا سید عروج زیدی صاحب
بمقام جامع مسجد امام بارگاہ امامیہ قدیم سادات کالونی امامیہ ٹرسٹ
امامیہ ورکنگ کمیٹی انجمن امامیہ قدیم

Address

Sadat Colony Shah Faisal Town Drigh Road Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Masjid Imam Bargah imamia Qadeem Sadat Colony Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share