History of Shia Zakireen

History of Shia Zakireen Zikar Hussain as or Zakir Hussain as

25/02/2026

سلطان الشعراء

25/02/2026
09/12/2025

مولا ع تمام مومنین کے درجات بلند فرمائیں #ذبیح #عظیم #فقط حسین ع بادشاہ

سلطان ألذاکرین سید صابر حسین شاہ بہل ایک ایسے باعمل ذاکر تھےجن کے چہرے کو دیکھ کر مومن گریہ کرتےکیونکہ وہ شعبدہ بازی اور...
29/11/2025

سلطان ألذاکرین سید صابر حسین شاہ بہل
ایک ایسے باعمل ذاکر تھےجن کے چہرے کو دیکھ کر مومن گریہ کرتےکیونکہ وہ شعبدہ بازی اور پیٹہ سسٹم کے خلاف تھے مصائب آل محمد ص میں خود بھی گریہ کرتےشاہ گردیزملتان کی ایک مجلس میں انہوں نے ایک پیٹے کو جملہ کہا جو آج تک یاد ہے ان مومنین کو جو عزادار گھرانوں سے ہیں(تیڈیاں کوڑیاں کوکاں دی امام ع کو لوڑ کیں نی) ایسے باعمل ذاکر کی جگہ کوئی نہ لے سکا.انہوں نے مصأئب آل محمد ص کو ایسے ترتیب دیا کہ آج کے ذاکر بھی ان کے مضامین سے استفادہ حاصل کر رہے مولا ع باوا جی کے مزید درجات بلند کریں

Address

Karachi
51214110

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when History of Shia Zakireen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share