Bazm e Khazeena e Durood o Salam

Bazm e Khazeena e Durood o Salam Connect with us on (every day) Lacs of Durood e paak Recitation ۔۔۔۔💕

اگر چاہتے ہو کہ تم اِن ﷺ سے محبت کروتو تم اِن ﷺ پر درُود پڑھو 🌹❤️
06/02/2026

اگر چاہتے ہو کہ تم اِن ﷺ سے محبت کرو
تو تم اِن ﷺ پر درُود پڑھو 🌹❤️

01/02/2026

QIBLA BABASAIN Lajpal🙏ka tamam Durood📿 Parhne waloon k leay Dua e khaas✨🥰

27/01/2026

صـــلی اللہ عـلٰـی مـــحـــمـــدﷺ

رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنا، اللہ کی رحمت کا ذریعہ ہے
ہر مشکل میں درود شریف کا 💚ورد دل کو سکون دیتا ہے

ماہِ شعبان کے آنے سے یہ احساس ہوا۔۔!!میں آپ ﷺ کی رحمت کے بہت پاس ہوا(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️
20/01/2026

ماہِ شعبان کے آنے سے یہ احساس ہوا۔۔!!
میں آپ ﷺ کی رحمت کے بہت پاس ہوا

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️

✨✨
15/01/2026

✨✨

❣️جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبیﷺْ حاصل🤲اے عشق۔۔!! کبھی ہم کو، نیند ایسی سُلا جانا(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)
12/01/2026

❣️جس خواب میں ہوجائے دیدارِ نبیﷺْ حاصل
🤲اے عشق۔۔!! کبھی ہم کو، نیند ایسی سُلا جانا

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)

پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایااے اَبُو ہریرہ۔۔!! جس بستی والے روزانہ مُجھ ﷺ پر سو بار 100 بھی درُود پاک نہ پڑھیں تو اس ...
11/01/2026

پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا
اے اَبُو ہریرہ۔۔!! جس بستی والے روزانہ مُجھ ﷺ پر سو بار 100 بھی درُود پاک نہ پڑھیں تو اس بستی سے بھاگ جا، کیونکہ اس بستی پر عذاب آنے والا ہے۔ ( تزکرۃ الواعظین )

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️

07/01/2026

Tamam Durood Parhne wale ahbaab ka Salam or unke leay Dua......✨🤲❣️🕌😍

✿ آلَـلََّـﮬـُــــــمًَّ صّـــَلَِِّ وٌَسَِــــــلَِّــمًْ وٌَبًَـــآرِکْْ؏َــلََے سَِــــــــــيَِّــدٍِنَِــآ مًُــحًَ...
06/01/2026

✿ آلَـلََّـﮬـُــــــمًَّ صّـــَلَِِّ وٌَسَِــــــلَِّــمًْ وٌَبًَـــآرِکْْ
؏َــلََے سَِــــــــــيَِّــدٍِنَِــآ مًُــحًَــمًـَّــدٍ وٌَعٌَــلََﮯ
آلَِـــــــــــهِّ وٌَصَّـــــــحًْـــــــبًِـــهِّ وٌَسَِـــــلَِّــمًْ
تٌَــسِْــــــــــلَِــيَـــمًَــــآً کَْــــــــــــثًِــيَــــرَآً ✿‏
❣️✨✨✨✨✨✨✨✨✨❣️

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہَے کہ رسُول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: ”جو مُجھ پر درُود پاک...
01/01/2026

سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہَے کہ رسُول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا: ”جو مُجھ پر درُود پاک پڑھنا بُھول گیا، وُہ جنّت کا راستہ بُھول گیا۔“

(القول البدیع، ص140)🌹❤️

حدیثِ مبارکہ ہے کہ:کُچھ لوگوں کو قیامت کے دن جنّت جانے کا حکم ہوگا، لیکن وُہ جنت کا راستہ بُھول جائیں گے، عرض کی گئی یا ...
31/12/2025

حدیثِ مبارکہ ہے کہ:
کُچھ لوگوں کو قیامت کے دن جنّت جانے کا حکم ہوگا، لیکن وُہ جنت کا راستہ بُھول جائیں گے، عرض کی گئی یا رسُول اللہ۔۔!! (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) وُہ کون لوگ ہیں اور کیوں راستہ بُھول جائیں گے، فرمایا یہ وُہ لوگ ہوں گے جنہوں نے میرا نام پاک سُنا اور مجھ پر درُود پاک نہ پڑھا۔ (نزہتہ المجالس، ص110)

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️

پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:یہ جفا ہَے کہ میرا ﷺ کِسی بندے کے پاس ذکر ہو اور وُہ مُجھ ﷺ پر درُود نہ پڑھے۔ (القول الب...
30/12/2025

پیارے آقا جان ﷺ نے ارشاد فرمایا:
یہ جفا ہَے کہ میرا ﷺ کِسی بندے کے پاس ذکر ہو اور وُہ مُجھ ﷺ پر درُود نہ پڑھے۔ (القول البدیع ص 147)

(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)🌹❤️

Address

Gulshan E Hadeed
Karachi
75010

Telephone

+923438209131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm e Khazeena e Durood o Salam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share