ISO Baldia Unit

ISO Baldia Unit Official Account of Imamia Students Organization, Pakistan, Karachi Region, District South and West, Baldia Unit.

مرکزی چہلم شھید سید علی حسینی خامنہ ای - نشترپارک کراچیہیئت آئمہ مساجد و علما امامیہ کے  رہنما مولانا علی مرتضی زیدی کا ...
04/05/2026

مرکزی چہلم شھید سید علی حسینی خامنہ ای - نشترپارک کراچی

ہیئت آئمہ مساجد و علما امامیہ کے رہنما مولانا علی مرتضی زیدی کا خطاب

تاریخ میں اہل حق کے لشکر کو کبھی آج جیسی طاقت نہیں ملی

جمہوری اسلامی کے انقلابی لوگ 50 روز سے سڑکوں پر ہیں

امریکا نے سوچا تھا رہبر کی شہادت کے کچھ روز بعد ہی انقلاب اسلامی ختم ہوجائے گا

دشمن کو معلوم ہی نہیں تھا رہبر معظم نے کیا تدبیر کررکھی ہے

🔗 *Read more on ISO Website*
www.isokarachi.org

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/p/1BFaEUKQG6/?mibextid=wwXIfr

آغا راحت حسین الحسینی کا خطابکراچی کے غیور اور وفادار علما اور جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوںامریکا اور اسرائیل کو نہیں معل...
04/05/2026

آغا راحت حسین الحسینی کا خطاب

کراچی کے غیور اور وفادار علما اور جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں

امریکا اور اسرائیل کو نہیں معلوم انہوں نے کس قوم کو چھیڑا ہے

امریکہ ایران سے مذاکرات کی بھیک مانگ رہا ہے

🔗 *Read more on ISO Website*
www.isokarachi.org

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/p/1CoxFbhzkS/?mibextid=wwXIfr

🔗*Instagram*
https://www.instagram.com/p/DX4ioD5DMDD/?igsh=bDl4eWp3bTA3Njdu

🔗 *Whatsapp*
https://chat.whatsapp.com/FdzFuuZhPDOLwGPDwyRYu9

علامہ جواد نقوی، سربراہ تحریک بیداری امت مصطفی۔دشمن نے جس کام میں روڑے اٹکائے رہبر شہید نے اپنے خون سے وہ سارا راستہ صاف...
04/05/2026

علامہ جواد نقوی، سربراہ تحریک بیداری امت مصطفی

۔دشمن نے جس کام میں روڑے اٹکائے رہبر شہید نے اپنے خون سے وہ سارا راستہ صاف کردیا

۔تاریخ بتاتی ہے کربلا میں حاضر نہیں ہوں گے تو یزید حرا جیسا سلوک کرے گا

۔جب ایران نے یورینیم بچا لیا تو رہبر کو بھی بچا سکتے تھے لیکن جو قوم کو چھوڑ کر چھپ جائے وہ رہبر نہیں ہوتا

۔جن کے پیٹ میں لقمہ حرام ہے ان کے علاوہ سب شہید آیت اللہ خامنہ ای سے محبت کرتے ہیں

۔امام حسین(ع) کا فرمان ہے موت قبول کرلو ظالم کے سامنے سر نہ جھکاو۔

🔗 *Read more on ISO Website*
www.isokarachi.org

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/p/1HxuFGqX74/?mibex

🔗*Instagram*
https://www.instagram.com/p/DX4mGWgDP71/

🔗 *Whatsapp*
https://chat.whatsapp.com/FdzFuuZhPDOLwGPDwyRYu9

علامہ راجہ ناصر عباس جعفریایران کے خلاف صرف صدام نہیں بلکہ پوری دنیا کھڑی تھی35 دن میں تہران پر قبضے کا خواب دیکھنے والے...
04/05/2026

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

ایران کے خلاف صرف صدام نہیں بلکہ پوری دنیا کھڑی تھی

35 دن میں تہران پر قبضے کا خواب دیکھنے والے خرمشھر میں پھنسے رہے

امام خمینی نے بتایا جب تک ظلم ہے جدوجہد جاری رہے گی

ہم ہر ظالم کے دشمن ہیں چاہے شیعہ ہی کیوں نہ ہو اور ہر مظلوم کے حامی ہیں چاہے غیر مسلم ہی کیوں نہ ہو

امام خمینی کے بعد رہبر کی کاوشوں کی بدولت ہر گھر قرآنی بن گیا

🔗 *Read more on ISO Website*
www.isokarachi.org

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/p/18fDsR2RKr/?mibextid=wwXIfr

🔗*Instagram*
https://www.instagram.com/p/DX4s1WhDkQL/?igsh=MTIydWN3ZHh2c3A3Zg==

🔗 *Whatsapp*
https://chat.whatsapp.com/FdzFuuZhPDOLwGPDwyRYu9

مرکزی صدر آئی ایس او سید امین شیرازیسید نصر اللہ، سنوار، ہانیہ اور سید خامنہ ای نے حق کے لئے قربانیاں دیںجب دنیا خاموش ت...
04/05/2026

مرکزی صدر آئی ایس او سید امین شیرازی

سید نصر اللہ، سنوار، ہانیہ اور سید خامنہ ای نے حق کے لئے قربانیاں دیں

جب دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی تھی تب امام خمینی کے پیروکاروں نے لوگوں کو بیدار کیا

پاکستانیوں کے لئے نام نہاد غزہ بورڈ میں شمولیت ناقابل قبول ہے

13 جون کو مینار پاکستان پر تاریخی اجتماع کریں گے

🔗 *Read more on ISO Website*
www.isokarachi.org

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/p/1A5akXfDnB/?mibextid=wwXIfr

🔗*Instagram*
https://www.facebook.com/share/p/1A5akXfDnB/?mibextid=wwXIfr

🔗 *Whatsapp*
https://chat.whatsapp.com/FdzFuuZhPDOLwGPDwyRYu9

چلو چلو نشتر پارک چلو مرکزی چھلم (بعثتِ خونی)بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و  تجد...
30/04/2026

چلو چلو نشتر پارک چلو

مرکزی چھلم (بعثتِ خونی)

بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رھبر و تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای

بتاریخ: 3 مئی

بروز: اتوار

بوقت: 4 بجے شام

بمقام: نشتر پارک، سولجر بازارکراچی۔

ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کرینگی

شھدائے میناب اسکول کہ حوالہ سے خصوصی منظر کشی بھی کی جائے گی۔

شھر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اِہتمام ہے

🔴 منجانب:
ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان،

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن،

امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن،

تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کراچی

مجلسِ وحدت المسلمین کراچی ڈویژن

🔗 *Read more on ISO Website*
www.isokarachi.org

04/03/2026

ظالم جیت نہیں سکتے ✊🚩

شہادتِ مظلوم رہبرِ مسلمین، آیت اللہ سید علی الحسینی خامنہ ای کے سلسلے میں جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ بلدیہ ٹاؤن کیماڑی سے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ تک ایک پُراثر احتجاجی ماتمی جلوس نکالا گیا، جس میں مومنین کی بڑی تعداد نے شرکت کر کے اپنے عزم اور وفاداری کا اظہار کیا.

جلوس میں علماءِ کرام نے خطاب فرمایا اور شہادت، استقامت اور حق کے راستے پر ثابت قدمی کی تلقین کی، جبکہ نوحہ خوانی کے ذریعے فضاء کو سوگوار اور پُرعزم بنا دیا گیا

یہ جلوس محض ایک احتجاج نہیں تھا بلکہ ظلم کے خلاف ڈٹ جانے اور رہبر کے مشن سے تجدیدِ عہد کا اعلان تھا۔

لبیک یا حسینؑ ❤️🖤
لبیک یا خامنہ ای 🚩
لبیک یا مہدیؑ 🏴
منجانب خدیجتہ الکبریٰ ٹرسٹ
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، کراچی ریجن ضلع ساؤتھ ویسٹ بلدیہ یونٹ

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/p/1BhJRhjh23/

🔗 *Whatsapp*
https://chat.whatsapp.com/HdSNniXXgc5Ju0N67dGisV

🔗 *Whatsapp*
https://chat.whatsapp.com/Juy29csh1U3Dxy9q4hAm7o?mode=gi_t

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/1FmZHnjfD5/

🔗*Instagram* https://www.instagram.com/isokd.baldiaunit?igsh=MWx5MjBnYnZsMnNkMA==

🚩*آج آج آج آج آج* 🚩ہم ہیں سپاہ مہدی 🏴سالار سید علی خامنہ ای ✊ظالم جیت نہیں سکتے ✊🚩احتجاجی ماتمی جلوس بسلسلہ شہادت مظلوما...
03/03/2026

🚩*آج آج آج آج آج* 🚩

ہم ہیں سپاہ مہدی 🏴
سالار سید علی خامنہ ای ✊

ظالم جیت نہیں سکتے ✊🚩

احتجاجی ماتمی جلوس

بسلسلہ شہادت مظلومانہ رہبر مسلمین جہان شہید آیت اللہ سید علی الحسینی خامنہ ای

🗓️تاریخ: 3 مارچ 2026

🕰️بعد نماز مغربین۔۔
خطابت مولانا محمد کاظم نجفی صاحب

📍 جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ سے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں اختتام پذیر ہو گا۔

لبیک یا حسینؑ ❤️🖤
لبیک یا مہدیؑ 🏴
لبیک یا خامنہ ای 🚩
منجانب خدیجتہ الکبریٰ ٹرسٹ و
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
*کراچی ریجن ڈسٹرکٹ ساؤتھ ویسٹ* *بلدیہ ٹاؤن یونٹ*

خدا حافظ آغا جان ❤️‍🩹😭
02/03/2026

خدا حافظ آغا جان ❤️‍🩹😭

یومِ تجدید عہد بہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ایو*مرکزی ریلی* بسلسلہ سانحہ جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ ترلائی اسلام آ...
12/02/2026

یومِ تجدید عہد بہ رہبرِ معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای
و
*مرکزی ریلی*
بسلسلہ سانحہ جامع مسجد خدیجتہ الکبریٰ ترلائی اسلام آباد و حمایت رہبرِ مسلمینِ جہاں

بتاریخ: 15 فروری
بروز اتوار
2 بجے دن

خراسان تا سی بریز، کراچی

تمام حامیانِ مظلومینِ جہاں سے شرکت کی استداء ہے۔

شہر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اہتمام ہے۔

*ملت جعفریہ پاکستان*

📢 *Important Announcement!**Registration and Examination date has been extended!* *سیرت معصومین علیہم السلام کوئز*⭕ رجسٹ...
27/01/2026

📢 *Important Announcement!*
*Registration and Examination date has been extended!*

*سیرت معصومین علیہم السلام کوئز*

⭕ رجسٹریشن فیس: صرف 150 روپے
♦️ برائے کلاس سوئم تا دہم (صرف برادران)

تمام پوزیشن لینے والے محبین میں مختلف قیمتی انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

*ریجسٹریشن اور امتحان کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔*
مندرجہ زیل تاریخ کو ملاحظہ فرمائیں۔

📅 تاریخ: 7 فروری 2026 (بروز ہفتہ)
⏳ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 31 جنوری 2026

*نوٹ:* آن لائن فارم کے ذریعے ریجسٹریشن لازمی ہے۔

آن لائن فارم کے لیے دی گئی لنک پر جائیں:
https://forms.gle/wD8MK9iSbb2tnGYt9

📞 مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں (صرف واٹس ایپ):
📲 0322 2903414
📲 0332 2486131

*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن*

🔗 *Read more on ISO Website*
www.isokarachi.org

🔗 *Facebook*
https://www.facebook.com/share/p/1C847BupwK/

🔗*Instagram*
https://www.instagram.com/p/DT4uww1jDTm/

🔗 *Whatsapp*
https://chat.whatsapp.com/FdzFuuZhPDOLwGPDwyRYu9

Address

Khadija Tul Kubra Imambargah Baldia Town
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Baldia Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share