Khadimeen Abul Fazl Abbas a.s

Khadimeen Abul Fazl Abbas a.s "خادمین ابو الفضل عباس علیہ السلام" کراچی کے معروف شیعہ مسلم علاقے نیو رضویہ سوسائٹی میں فعال ایک مذہبی اور خدماتی ادارہ ہے۔

11/03/2026
11/03/2026
08/03/2026
بسمہ تعالی ایام شہادت امیر المومنین علی ابن ابیطالب (ع) کی چار روزہ مجالس عزا کے سلسلے کی پہلی مجلس کا آغاز انشاءاللہ آج...
08/03/2026

بسمہ تعالی
ایام شہادت امیر المومنین علی ابن ابیطالب (ع) کی چار روزہ مجالس عزا کے سلسلے کی پہلی مجلس کا آغاز انشاءاللہ آج شب ۹ بجے امام بارگاہ سامراء نیو رضویہ سوسائٹی کراچی میں ھوجائے گا ۔ جس سے خطاب جناب علامہ امجد جوھری صاحب فرمائیں گے ۔ آپ سے پابندی وقت کیساتھ شرکت کی گزارش ھے ۔

07/03/2026










07/03/2026

انشاءاللہ ، شہادت مولا علی ابن ابی طالب (ع) کی مرکزی مجالس ۱۸ تا ۲۱ رمضان کا آغاز ٹھیک ۹ بجے شب امام بارگاہ سامراء نیو رضویہ سوسائٹی میں ھوگا ۔ جس سے خطاب عالی جناب علامہ امجد رضا جوھری کرینگے جبکہ بعد ختم مجلس ملک کے مشہور نوحہ خوان حضرات و انجمنیں نوحہ خوانی و سینہ زنی کرینگی ۔


بسمہ رب فاطمہ زھرا (ع) بزم خادمان اھلبیت کی جانب سے آج شب شہادت دختر رسول (ص) حضرت فاطمہ زھرا (ع) کی دوسری مرکزی مجالس ک...
24/11/2025

بسمہ رب فاطمہ زھرا (ع)
بزم خادمان اھلبیت کی جانب سے آج شب شہادت دختر رسول (ص) حضرت فاطمہ زھرا (ع) کی دوسری مرکزی مجالس کا انعقاد “ امام بارگاہ سامراء میں کیا گیا ۔ جس سے معروف عالم دین مولانا سخاوت قمی ( اسلام آباد ) خطاب کیا جبکہ ملک کے نامور نوحہ خواں شادمان رضا اور صبیب عابدی نوحہ خوانی و سینہ زنی برپہ کی ۔
عزاداران حضرت سیدہ زھرا (ع) نے بڑی تعدادِ میں شرکت کی۔

نوٹ : ۳ جمادی الثانی کو بعد ختم مجلس “ خادمان مولا ابوالفضل العباس (ع) کی جانب سے جلوس عزائے فاطمہ امام بارگاہ سے سامراء سے نکالا جائے گا جو شبیہ حضرت زینب (س) پہ اختتام پذیر ھوگا

Address

New Rizvia Society
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khadimeen Abul Fazl Abbas a.s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share