15/02/2023
#حضرت #لعل #شہباز #قلندر کے #مزار #شریف
پر #سلسلہ #عظیمیہ کی جانب سے #تاج #پیش کیا جائے گا۔ یہ تاج خادم محمد عامر عظیمی ، دیگر عظیمی احباب کے ہمراہ (27 #رجب ) حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار شریف کے #غسل کے موقع پر پیش کریں گے۔
پروگرام:
بعد نمازعصر غسل شریف مزار #ڈاکٹر #عبدالقادر #صاحب #عظیمی قلندرری
( #مکرانی #پاڑہ ۔سیہون شریف)
بعد نمازمغرب لنگر اور دیگر انتظامات #سہیون میں ڈاکٹر عبدالقادر صاحب کے مزار پر کیے جائیں گے۔
برائے رابطہ - خادم محمد عامر عظیمی
0315-2102228
0301-2167125