Khanqah e Bukhariya - خانقاہِ بخاریہ 89

Khanqah e Bukhariya - خانقاہِ بخاریہ 89 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khanqah e Bukhariya - خانقاہِ بخاریہ 89, Karachi.

Official page of Khanqah-e-Bukhariya 89
Guided by Peer Makhdoom Syed Sharfuddin Ali Bukhari (Abba Jee Sarkar)
Weekly Dars e Quran
Spreading Peace, Guidance & Spiritual Awakening.

26/05/2026

نمازِ فجر ٹھیک 5.20 پر ادا کی جائے گی اور نمازِ عید الاضحی خانقاہِ بخاریہ میں ٹھیک 6.30 بجے ادا کی جائے گی۔

30/04/2026

🌹 دعوتِ عام 🌹
24واں سالانہ عرس مبارک
حضرت سید اسرار احمد نقوی بخاری رحمۃ اللہ علیہ
📅 تاریخ: 2 مئی 2026ء | بروز: ہفتہ
⏰ وقت: بعد نمازِ عشاء
📍 مقام: خانقاہ بخاریہ، بلاک 8، گلستانِ جوہر، کراچی
تلاوتِ کلامِ پاک، محفلِ نعت اور محفلِ سماع کا خصوصی اہتمام
🎤 قوال: ظفر نیازی، دعا، خیر ولنکر
تشریف آوری:
سید شرف الدین علی بخاری (المعروف اباجی سرکار)
تمام عقیدت مندوں کو شرکت کی دعوت عام ہے۔

23/04/2026

تعارف سید اسرار احمد بخاری رحمتہ اللہ علیہ

سیداسراراحمد بخاری رحمتہ اللہ علیہ المعروف اباجی 1342ھ بمطابق 1924 میں آلہ آباد انڈیا میں پیدا ہوئے۔تقسیمِ ھند کے بعد 1947 میں آپ پاکستان تشریف لے آئے اور لاڑکانہ سندھ میں مقیم رہے۔1969 میں اردو سندھی لڑائی کے بعد آپ نے ملیر کو اپنا مسکن بنایا۔

۔1970سے جعیت علماءپاکستان اورپی۔این۔اے کی تحریک میں سرگرم رہنما رہے ۔اُن کو درس نظامی اور حدیث اور قرآن پر عبور تھا جس کے بدولت لوگوں کو درس اور تصوف کی راہ دیکھاتے رہے۔

آپ 1424ھ بمطابق 2004 اس فانی دنیا سے وصال فرما گئے۔ برسات کی وجہ سے آپ کی قبر مبارک کو 6 سال بعد کھولا گیا تو خوشبو اور کفن جسم اطہر پر ایسا تھاجیسے ابھی تدفین ہوئی ہو۔

07/04/2026

خانقاہِ بخاریہ میں ہر سال کی طرح اس سال بھی عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ اس بابرکت محفل میں حضرت ابّا جی سرکار دامت برکاتہم العالیہ کی تشریف آوری نے رونق کو دوبالا کر دیا۔

مریدین و معتقدین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور سب نے مل بیٹھ کر خوشیوں کو بانٹا۔ خانقاہ میں تیار کیا گیا پُرلطف کھانا پیش کیا گیا، جبکہ آخر میں روایتی مٹھاس کے طور پر شیریں شیر خرما بھی پیش کیا گیا۔

✨ محبت، عقیدت اور اخوت سے سجی یہ خوبصورت محفل یادگار بن گئی ✨

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah e Bukhariya - خانقاہِ بخاریہ 89 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Khanqah e Bukhariya - خانقاہِ بخاریہ 89:

Share