Allama Hassaan Azeem

Allama Hassaan Azeem To teach the Quran and Islamic knowledge through proper channel

11/04/2026

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

25/08/2025

تمام عالم اسلام کو ماہ ربیع النور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو
آئیے اس عظیم موقع پر ہم یہ عہد کریں کہ ہم حضور تاجدارِ مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کا1500 واں جشن ولادت دھوم دھام سے منائیں گے

نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے کہ عرش کے چاند آرہے ہیں
جھلک سے جنکی فلک ہے روشن وہ شمس تشریف لا رہے ہیں
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں

سرکار کی آمد مرحبا

13/08/2025

چودہ اگست
جشن آزادی مبارک
آج کی رات آتشبازی سے پرہیز کریں
فلسطین لہولہو

09/08/2025

1500 سالہ جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشی میں ماہ رضا (صفر المظفر) کی مناسبت سے کلامِ رضا در شان خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

مانگیں گے مانگے جائیں گے منہ مانگی پائیں گے
سرکار میں نہ "لا" ہے نہ حاجت "اگر" کی ہے۔

سبحان اللہ

قضاء نمازوں کی آسان ادائیگی
07/08/2025

قضاء نمازوں کی آسان ادائیگی

05/08/2025

ماہ رضا (صفر المظفر) کی مناسبت سے کلامِ رضا در شان خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

وسعتیں دی ہیں خدا نے دامن محبوب میں
جرم کھلتے جائیں گے اور وہ چھپاتے جائیں گے

سبحان اللہ

05/08/2025

ماہ رضا (صفر المظفر) کی مناسبت سے کلامِ رضا در شان خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سرور عالم
اس خاک پہ قرباں دل شیدا ہے ہمارا

سبحان اللہ

10/06/2024

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب؟؟

17/03/2024
I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
25/10/2023

I have reached 4K followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

Address

Jama Masjid Firdos
Karachi

Telephone

+923122561112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allama Hassaan Azeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Place Of Worship

Send a message to Allama Hassaan Azeem:

Share