11/04/2026
✨ الحمدللہ ✨
مرشدِ کریم ابا جی سرکار دامت برکاتہم العالیہ کے زیرِ سایہ خدمتِ خلق کا سلسلہ جاری و ساری ہے۔
اباجی سرکار سبزیوں کے بیگز بنوا کر دیہاڑی دار مزدوروں، بائیکیا رائیڈرز، گارڈز اور سفید پوش افراد میں تقسیم فرما رہے ہیں۔
یہ نیکی کا عمل اب مستقل بنیادوں پر ہفتہ وار جاری ہے، جس سے بے شمار مستحق گھرانے مستفید ہو رہے ہیں۔
اسی کے ساتھ خانقاہِ بخاریہ، گلستانِ جوہر بلاک 8 میں اباجی سرکار کے زیرِ سرپرستی ہفتہ وار و ماہانہ درسِ قرآن کا روح پرور سلسلہ بھی جاری ہے۔
📌 مزید اپڈیٹس کے لیے ہمارے سوشل میڈیا چینلز کو ضرور فالو کریں۔