20/08/2026
سالانہ مدنی جلوس (بسلسلہ عید میلاد النبی ﷺ
نوٹ: الحمداللہ جامع نور مسجد مدرسہ نورالقرآن انشاءاللہ برور بروز: اتوار 23 اگست 2026 صبح 10 بجے مدنی جلوس نیکالا جائے گا۔ آپ تمام حضرات اس مدنی جلوس میں ضرور شرکت کریں!!