TaqwaFlow

TaqwaFlow Silent strength, soulful discipline. This is TaqwaFlow.

06/08/2025















05/08/2025

سچ کہتے ہیں late night conversation انمول ہوتی ہیں
جیسے تہجّد کے وقت اللّٰہ سے باتیں🍁📿

04/08/2025

کیا اللہ آپ کے لیے کافی نہیں؟
کیا اُس نے ہر بار آپ کو سنبھالا نہیں؟
جب آپ گرے، ٹوٹے، بکھرے — کیا اُس نے آپ کو تھاما نہیں؟
جب سب نے منہ موڑا، کیا اُس نے آپ کا ساتھ نہیں دیا؟

کتنی بار آپ نے اُس سے منہ پھیرا،
پھر بھی وہ ہر بار آپ کی طرف پلٹا۔
اور آپ آج بھی اسی شکوے میں مبتلا ہیں
کہ شاید اللہ کو آپ سے محبت نہیں۔

اُس رب سے؟ جو نہایت مہربان ہے، بے حد محبت کرنے والا ہے؟
وہ رب جس کی رحمت، آپ کے ہر گناہ سے بڑی ہے۔
جس کی محبت، آپ کے ہر انکار سے زیادہ گہری ہے۔

یہ تو اُسی کی شفقت ہے
کہ آپ کی ہر بھٹکی ہوئی راہ کے باوجود
اُس نے آپ کو تباہ ہونے سے بچائے رکھا۔
ہر بار توبہ کا دروازہ کھلا چھوڑا۔
ہر بار آپ کو پلٹنے کا موقع دیا۔

لیکن اگر اب بھی آپ نہ سنبھلے…
تو یاد رکھیں: اللہ کبھی ظالم نہیں ہوتا۔
ظلم تو ہم خود اپنے آپ پر کرتے ہیں۔

— TaqwaFlow











Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TaqwaFlow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share