Jamia SSF KDA Employees

Jamia SSF KDA Employees Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia SSF KDA Employees, Religious Center, Jamia Masjid & Madrassah Syedna Salman Farsi (R.A) St-17, 31/B Allah Wala Town KDA Employees Korangi, Karachi, Karachi.

26/01/2026

✨ **بخاری شریف 2026 کی روح پرور محفل** ✨
تاریخ 📅 4-جنوری-2026
بخاری شریف 2026 کی بابرکت محفل میں
**جامعہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ** کے ہونہار طالب علم
**حافظ مسعود کاوش** نے نہایت ہی پُرسوز، دل کو چھو لینے والی اور عقیدت سے بھرپور نعتِ رسول ﷺ پیش کی۔

ان کی دلنشین آواز اور خلوص سے بھرے کلمات نے محفل کو ایمان افروز بنا دیا اور حاضرین کے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور کر دیا۔
اللہ تعالیٰ ان کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے اور انہیں دین کی مزید خدمت کی توفیق دے۔ 🤍
゚viralシalシ

Ayan Saeed Muhammad Kamil Shahid Sultan Rehmat Ayaz محمد امیر حمزہ Reshaeel Ahmed Usmani Zammad Hassan Rana Abdul Sami Raja Gulfam Zubair Rahidil Muhammad Yaseen

07/01/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ!*

پچھلے سال کی طرح، *اس سال بھی 4 جنوری 2026 بروز اتوار*
جامعہ سیدنا سلمان فارسی، کراچی میں
*صحیح بخاری* کی *بابرکت اور روح پرور محفل* کا انعقاد ہوا۔

اور *الحمدللہ* اس سال *16 فضلاء کرام* نے فراغت حاصل کی،
اللہ تعالیٰ ان کے علم میں برکت و اضافہ فرمائے۔ آمین!

*فراغت حاصل کرنے والے فضلاء کرام کے اسماء مبارکہ:*

1. محمد احمد
2. محمد ابراہیم یوسف
3. محمد کامران
4. محمد حماد خان
5. اسامہ احمد
6. عمیر مقبول
7. محمد فاروق منہاس
8. محمد ابراہیم بن ہاسومیاں
9. سعید اللہ خان
10. عبداللہ حسین
11. سیف اللہ نور
12. علی فضان
13. عبدالعزیز رحمانی
14. عمیر حسین
15. محمد سلمان
16. محمد کاشف
17. محمد ساجد بھائی* (یہ وہ خوش نصیب شخصیت ہیں جنہوں نے پورے سال بخاری شریف کے درس میں باقاعدگی سے شرکت کی اور نہایت توجہ اور ادب کے ساتھ بخاری شریف کو سنا۔
اللہ تعالیٰ ان کی یہ محنت، سننا اور خلوص دل سے دین حاصل کرنا اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے۔ آمین)

*اللہ رب العزت* ان کے علم، عمل اور دینی خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے
اور *ہم سب کو اپنے محبوب نبی ﷺ کی تعلیمات سے قریب* فرمائے۔ آمین یا رب العالمین!

*ختمِ بخاری کا آخری درس*
*جامعہ کے شیخ الحدیث* حضرت *مولانا میاں رشید احمد تھانوی صاحب دامت برکاتهم* نے دیا،
جو سراپا محبت، حکمت اور خیر خواہی سے لبریز تھا۔

**اللہ تعالیٰ ہماری محنتوں کو قبول فرمائے
اور ہمیں دین کی مزید خدمت کرنے کی کی توفیق عطا فرمائے۔**

*و ما توفیقی إلا بالله*

゚viralシalシ

الحمد اللہ  "ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جامعہ سیدنا سلمان  فارسی گھارو برانچ کی جو  نگرانی کرتا ہے (محمد ...
06/01/2026

الحمد اللہ
"ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ جامعہ سیدنا سلمان فارسی گھارو برانچ کی جو نگرانی کرتا ہے (محمد کامل ) اسکا نکاح ہو رہا ہے! نکاح جامعہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ کے مہتمم مفتی محمد عارف انصاری نے پڑھائی،اور نکاح فارم کو مکمل لکھا جامعہ کے خادم محمد زبیر نے۔
نکاح جامعہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللّٰہ عنہ کے- ڈی-اے ایمپلائز کراچی میں ہو ا۔
محمد کامل کو جامعہ کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو!
Muhammad Kamil
゚viralシalシ

05/01/2026

ماشاءاللہ
جامعہ کے
شیخ الحدیث میاں رشید احمد تھانوی صاحب
استاد الحدیث مولانا نور عالم صاحب
مہتمم مفتی عارف انصاری صاحب
゚viralシalシ Jamia SSF KDA Employees

ماشاءاللہ Location Jama masjid rashidia Allah wala town 👇https://maps.app.goo.gl/1CPmG5HgxddR1b2s8?g_st=ac              ...
01/01/2026

ماشاءاللہ
Location Jama masjid rashidia Allah wala town 👇
https://maps.app.goo.gl/1CPmG5HgxddR1b2s8?g_st=ac
Zubair Rahidil Ayan Saeed Rana Abdul Sami محمد امیر حمزہ Zammad Hassan Shahid Sultan Raja Gulfam Darul Uloom Islamia Reshaeel Ahmed Usmani Rehmat Ayaz Muhammad Yaseen

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہجامع مسجد و مدرسہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ وخانقاہ نقشبندیہ مجددیہ میں ختم بخاری ش...
31/12/2025

السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جامع مسجد و مدرسہ سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ وخانقاہ نقشبندیہ مجددیہ میں ختم بخاری شریف کی دعائیہ تقریب انشاء اللہ 14 رجب المرجب 1447 هجری بمطابق 4 جنوری 2026 میں منعقد ہو رہی ہے ۔

آپ سے شرکت کی درخواست ہے۔

نوٹ: خواتین کا انتظام نہیں ہے اور بخاری شریف کا آخری درس حديث 10:30 پر شروع ہوگا۔

Address

Jamia Masjid & Madrassah Syedna Salman Farsi (R.A) St-17, 31/B Allah Wala Town KDA Employees Korangi, Karachi
Karachi
74900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia SSF KDA Employees posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share