Jama Masjid Gulshan-e-Ameen

Jama Masjid Gulshan-e-Ameen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jama Masjid Gulshan-e-Ameen, Mosque, Karachi.

صوبائی وزیر  محترم جناب سعید غنی صاحب نے مفتی رفیع الرحمٰن نورانی صاحب کی دعوت پر جامع مسجد گلشن آمین ایکسپو سینٹر کراچی...
16/11/2025

صوبائی وزیر محترم جناب سعید غنی صاحب نے مفتی رفیع الرحمٰن نورانی صاحب کی دعوت پر جامع مسجد گلشن آمین ایکسپو سینٹر کراچی کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لیا خوشی و مسرت کا اظہار کیا۔

جامع مسجد گلشن امین کے جوائنٹ سیکریٹری جناب منور یونس صاحب نے مسٹر عارف حبیب صاحب اور ان کے صاحبزادہ عبد الصمد عارف صاحب...
08/11/2025

جامع مسجد گلشن امین کے جوائنٹ سیکریٹری جناب منور یونس صاحب نے مسٹر عارف حبیب صاحب اور ان کے صاحبزادہ عبد الصمد عارف صاحب کو مسجد کا ماڈل پیش کیا اور مسجد کی تعمیرات کے حوالے سے بریف کیا اور ملاقات کی۔

06/11/2025
صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی کا دورہ کیا مسجد میں جاری کام کا وزٹ کیا اور نیک خوا...
06/11/2025

صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی کا دورہ کیا مسجد میں جاری کام کا وزٹ کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا

مفتی رفیع الرحمٰن نورانی صاحب کی قیادت میں جامع مسجد گلشن آمین کی کمیٹی کی اراکین جناب عامر امین تھارا صاحب جناب منور یو...
29/09/2025

مفتی رفیع الرحمٰن نورانی صاحب کی قیادت میں جامع مسجد گلشن آمین کی کمیٹی کی اراکین جناب عامر امین تھارا صاحب جناب منور یونس صاحب قاری وزیر صاحب مولانا سرفراز صاحب اور انجینئر امتیاز صاحب نے ڈی آئی جی سیکورٹی جناب ڈاکٹر مقصود احمد میمن صاحب سے ملاقات کی مسجد کا ماڈل پیش کیا اور مسجد کی تعمیراتی کام کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی اور مسجد کے کام کو پائے تکمیل تک پہنچانے کے لیے مشاورت ہوئی

15/09/2025

آج مورخہ 15ستمبر 2025 کو چیرمین جامع مسجد گلشن آمین ایکسپو سینٹر مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن صاحب نے جامع مسجد گلشن آمین کا وزٹ کیا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور اپنے اطمینان کا اظہار کیا اور مسجد کے معاونین کے لیے خصوصی دعا فرمائی

جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی کی ڈیمولیش کا کام مکمل ہوگیا مسجد کے کام کا آغاز کرنے سے پہلے انجینئرز معائنہ کرت...
11/09/2025

جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی کی ڈیمولیش کا کام مکمل ہوگیا مسجد کے کام کا آغاز کرنے سے پہلے انجینئرز معائنہ کرتے ہوئے

جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی میں آج علماء کرام نے دورہ کیا اور مسجد کی تعمیر کی مکمل ہونے کے لیے دعا کی۔
10/09/2025

جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی میں آج علماء کرام نے دورہ کیا اور مسجد کی تعمیر کی مکمل ہونے کے لیے دعا کی۔

02/09/2025
الحمدللہ جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی کی مسجد کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے
02/09/2025

الحمدللہ جامع مسجد گلشن امین ایکسپو سینٹر کراچی کی مسجد کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jama Masjid Gulshan-e-Ameen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category