دفاع اسلام

دفاع اسلام دفاع اسلام۔ دفاع اھلسنت۔ دفاع صحابہؓ و اھلبیتؓ۔ دفاع مساجد و مدارس

شہ مذھب میں حج کی اھمیت قبر کی زیارت سے بھی کم ہے۔
29/05/2026

شہ مذھب میں حج کی اھمیت قبر کی زیارت سے بھی کم ہے۔

25/05/2026

🕋 کیا حج کی اہمیت ختم کرنے کی کوشش ہو رہی ہے؟🕋

ایک شیعہ ذاکر کہتا ہے کہ یومِ عرفہ کے دن اگر کوئی شخص سیدنا حسینؓ کی قبر کی زیارت کرے تو اسے:

▪️ ایک ہزار مقبول حج کا ثواب
▪️ ایک ہزار مقبول عمرے کا ثواب
▪️ نبی ﷺ کے ساتھ ایک ہزار جہاد کا ثواب
▪️ اور سیدنا حسینؓ کے ساتھ ایک ہزار جنگوں میں شرکت کا ثواب ملتا ہے!

سوچنے کی بات ہے…
اگر ایک قبر کی زیارت کو حج سے بھی بڑھ کر فضیلت دی جائے، وہ بھی عین یومِ عرفہ کے دن، تو پھر حج جیسی عظیم عبادت کی اہمیت کہاں باقی رہ جاتی ہے؟

حج اسلام کا رکن ہے، اللہ تعالیٰ کا فرض کیا ہوا عظیم فریضہ ہے، جس کے لیے لوگ لاکھوں روپے خرچ کرکے، سفر کی مشقت اٹھا کر، بیت اللہ پہنچتے ہیں۔
لیکن جب عوام کو یہ بتایا جائے کہ “قبر کی زیارت” ہزار حج سے افضل ہے، تو کیا یہ لوگوں کو حج سے دور کرنے کی کوشش نہیں؟

کیا واقعی اہلِ بیتؓ کی تعلیمات یہی تھیں؟
کیا نبی ﷺ نے کبھی امت کو یہ تعلیم دی کہ کسی قبر کی زیارت کو حج سے بڑھا دو؟

محبتِ اہلِ بیتؓ ایمان کا حصہ ہے، لیکن غلو اور مبالغہ دین کو بدل دیتا ہے۔
مسلمانوں کو جذبات نہیں بلکہ قرآن و سنت کی روشنی میں فیصلہ کرنا چاہیے۔

































#کربلا
#نجف
#زیارت



24/05/2026

عید غدیر کی حقیقت پارٹ 1

23/05/2026

نبی ﷺ کے ساتھ حج کرنے کا ثواب… شیعہ مذہب میں کتنا آسان بنا دیا گیا!

شیعہ ذاکر کہتے ہیں کہ جو شخص اربعین کے دن قبرِ حسین کی زیارت کرے، اسے نبی اکرم ﷺ کے ساتھ حج کرنے جتنا ثواب ملتا ہے۔ ذرا سوچئے! یہ کیسا عقیدہ ہے؟

جن خوش نصیب صحابہؓ نے حقیقت میں نبی ﷺ کے ساتھ حج کیا، دین کے لیے قربانیاں دیں، سفر کی مشقتیں برداشت کیں، اور براہِ راست رسول اللہ ﷺ کی صحبت پائی… انہی صحابہؓ کی عظمت کو یہ لوگ تسلیم نہیں کرتے، بلکہ ان پر طعن و تشنیع کرتے ہیں۔

لیکن دوسری طرف آج ایک شخص صرف قبر کی زیارت کر کے اُن عظیم صحابہؓ کے برابر پہنچنے کی امید دلائی جاتی ہے جنہوں نے نبی ﷺ کے ساتھ حج کیا تھا!

یہی وہ من گھڑت فضائل ہیں جن کے ذریعے لوگوں کے دلوں میں اصل عبادات کی اہمیت کم کی جاتی ہے۔ اسلام نے حج کو عظیم عبادت قرار دیا، جس کے لیے استطاعت، قربانی اور مشقت رکھی گئی، مگر بعض لوگوں نے قبروں کی زیارت کو اس قدر بڑھا دیا کہ گویا چند قدم چل کر وہ مقام حاصل ہو جائے جو صحابہؓ نے اپنی زندگیاں قربان کر کے پایا تھا۔

مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھامیں، صحابہؓ کی عظمت کو پہچانیں، اور ہر اس عقیدے سے بچیں جو دینِ اسلام کی اصل تعلیمات کو پسِ پشت ڈال کر غلو اور من گھڑت فضائل کو فروغ دیتا ہو۔

23/05/2026

ان شاء اللہ آج رات Molana Ali Muavia کے چینل پر

21/05/2026
20/05/2026

قرآن میں بیعت غدیر کا ذکر کیوں نہیں آیا۔۔۔ اگر یہ بیعت اتنی ہی اھم تھی تو اس کا ذکر قرآن میں ضرور آتا

Address

Karachi
71100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دفاع اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share