HaqLight

HaqLight � حق کی روشنی ہر دل تک!
روزانہ دینی پیغامات، اقوالِ حکمت اور روحانی رہنمائی حاصل کریں۔
HaqLight – Spreading the light of truth and wisdom every day.

11/03/2026

#کراچی

شیرشاہ کے نالے سے قیمتی معدنیات دریافت، سستے گھی والے ہوشیار ہو جائیں۔

پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے سعودیہ ایران کے خلاف ہے ایران امریکہ کے خلاف ہے سعودی امریکہ کے ساتھ ہے پاکستان امریکہ کے ساتھ...
01/03/2026

پاکستان سعودیہ کے ساتھ ہے سعودیہ ایران کے خلاف ہے ایران امریکہ کے خلاف ہے سعودی امریکہ کے ساتھ ہے پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے پاکستان ایران کے ساتھ ہے ایران امریکہ کے خلاف ہے جبکہ ایران روس کے ساتھ ہے روس امریکہ کے خلاف ہے افغانستان امریکہ کے خلاف ہے جبکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ ہے پاکستان چین کے ساتھ ہے جبکہ چین افغانستان کے ساتھ افغانستان پاکستان کے خلاف ہے ۔ 😋😎
کچھ سمجھ آجائے تو مجھے جگادینا۔سراج لالا

01/12/2025

*کے ایف سی KFC اپنا مقدمہ ہار گئی ہے* برسوں تک یہ چھپانے کی کوشش کرنے کے بعد کہ اس کے برگر 100% چکن ہیں۔

اب اسے قصوروار پایا گیا ہے کیونکہ اس میں صرف 15% چکن ہے اور باقی 85% کھانے کے لیے بھی موزوں نہیں بلکہ کتوں کے کھانے کے لیے ہے۔

کونسل آف اسلامی جسٹس نے اپنا گارنٹی سرٹیفیکیٹ واپس لے لیا ہے کیونکہ اسے یہ بھی معلوم ہوا کہ یہاں تک کہ مصالحے، کیچپ اور میئونیز بھی سور کی چربی سے مل کر بنائے گئے ہیں۔

اس کے علاوہ یہ کمپنی اسلام دشمن بھی ہے۔

براہِ کرم شیئر کریں تاکہ مسلمان اس کمپنی کی مصنوعات کو جان کر بائیکاٹ کریں۔

ہم طویل عرصے سے امت کو متنبہ کرتے آرہے ہیں کہ KFC حرام ہے۔ آپ اپنے خاندان کو حرام کھلا رہے ہیں۔

https://www.courthousenews.com/kfc-franchisee-loses-fight-to-market-chicken-as-muslim-friendly/

29/08/2025

پنجاب اور سندھ میں سیلابی صورتحال سے دل افسردہ ہے، مقامی کارکنان اور رضاکار ومخیر حضرات وہاں بھرپور خدمت کرے، دل تو چاہتاہے کہ میں خود چلا جاؤں لیکن یہاں امدادی منصوبے شروع کئے ہیں اس لئے حاضر ہونے سے قاصر ہیں۔ صوبائی نائب امیر جناب مفتی فضل غفور صاحب کا گفتگو۔

20/08/2025

مدرسہ

19/08/2025

لیاری ندی ۔۔۔

07/08/2025
07/08/2025

🌿 یومِ آزادی... ایک لمحۂ فِکر 🌿

ہم ہر سال
یومِ آزادی پر
باجے خریدتے ہیں،
شور مچاتے ہیں،
پٹاخے جلاتے ہیں...

مگر
کبھی یہ نہیں سوچتے کہ
اگر ایک باجے کی جگہ
ہم ایک پودا خریدیں،
اور خاموشی سے زمین میں بو دیں،

تو
یہ پودا کل کو
سایہ دے گا،
آکسیجن دے گا،
اور ہماری آزادی کی اصل قدر
بیان کرے گا۔

آؤ! اس بار شور نہیں... سبز انقلاب لائیں۔
باجے نہیں، پودے لگائیں۔

🇵🇰 یومِ آزادی مبارک ہو! 🇵🇰









#حقلائیڈ





06/08/2025

📖 مدرسہ – علم و تربیت کا مرکز
جہاں قرآن کی روشنی اور سنت کی خوشبو دلوں کو منور کرتی ہے۔ 🌙✨

#مدرسہ #علمکیروشنی #اسلامیکتعلیم #دینکاسفر

29/07/2025

جامعہ بنوری ٹاؤن کراچی سندھ پاکستان

















28/07/2025

کوئی بتا سکتا ھے یہ کونسی جگہ ہے

28/07/2025

🇵🇸 فلسطین کے مظلوموں کے نام 🕊️

جب تم پر ظلم کی رات طاری ہو،
یاد رکھنا، اُمت کی دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔

تمہاری فریاد زمین پر گونجتی ہے،
اور آسمان کے دروازے کھٹکھٹاتی ہے۔
اللہ کی مدد قریب ہے…!

ہم خاموش نہیں، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔

---

📌 ہیش ٹیگز:










Address

Karachi
07523

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HaqLight posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share