Ziyarat Committee New Rizvia

Ziyarat Committee New Rizvia علم و تابوت کمیٹی نیو رضویہ سوسائٹی 2

مجلسِ چہلم ۔انشاء اللہ کل بروز ہفتہ متصلِ نمازِ مغرب امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی۔سب سے شرکت کی گزارش ہے۔التماسِ ...
29/05/2026

مجلسِ چہلم ۔
انشاء اللہ کل بروز ہفتہ متصلِ نمازِ مغرب امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی۔
سب سے شرکت کی گزارش ہے۔
التماسِ سورۃ الفاتحہ
سید حمزہ مہدی زیدی ابنِ سید یوسف مہدی زیدی۔

مجلسِ سوئم۔انشاء اللہ کل بروز ہفتہ متصلِ نمازِ مغرب امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی۔سب سے شرکت کی گزارش ہے۔التماسِ س...
01/05/2026

مجلسِ سوئم۔
انشاء اللہ کل بروز ہفتہ متصلِ نمازِ مغرب امام بارگاہ سامرہ نیو رضویہ سوسائٹی۔
سب سے شرکت کی گزارش ہے۔
التماسِ سورۃ الفاتحہ
سید حمزہ مہدی زیدی ابنِ سید یوسف مہدی زیدی۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے زیارت کمیٹی نیو رضویہ کہ جواں سال و ہما...
01/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے زیارت کمیٹی نیو رضویہ کہ جواں سال و ہمارے عزیز دوست سید حمزہ زیدی اِبن سید یوسف زیدی کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

التماسِ سورہ فاتحہ
سید حمزہ زیدی ابنِ سید یوسف زیدی۔
زیارت کمیٹی نیو رضویہ فیز 2

26/08/2025

INSHALLAH KAL 2 RABI UL AWAL
Arsal Abbas Ziyarat Committee New Rizvia
MAJLIS E AZA BARAI SHAHADAT E IMAM HASAN(AS)
IMAM BARGAH SAMARA NEW RIZVIA SOCIETY PHASE 2
SHIRKAT KI DARKHUWAT 🙏🏻🙏🏻
ZIYARAT COMMITTEE NEW RIZVIA SOCIETY PHASE 2

ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ مجلسِ عزا  29 محرم  کو زیارت کمیٹی نیو رضویہ کی جانب سے شاہراہِ امام رضا ؑ پر منعقد کی ج...
24/07/2025

ہر سال کی طرح اس سال بھی سالانہ مجلسِ عزا 29 محرم کو زیارت کمیٹی نیو رضویہ کی جانب سے شاہراہِ امام رضا ؑ پر منعقد کی جارہی ہے
تمام مومنین سے شرکت کی گزارش ہے

AYAM E AZA 1447  2025INSHALLAH AJ BARAMDAGI E TABOOT IMAM HUSSAIN A.S
05/07/2025

AYAM E AZA 1447 2025

INSHALLAH
AJ BARAMDAGI E TABOOT
IMAM HUSSAIN A.S

Address

New Rizvia Society
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziyarat Committee New Rizvia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share