Shah E Najaf Working Committee Official

Shah E Najaf Working Committee Official Shah e Najaf Working Committee Official

عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۸ ھ💔امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ)🏴شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨 عزاداریِ مولا حسین ج میں اپنے فرائ...
19/06/2026

عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۸ ھ💔
امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ)🏴
شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨
عزاداریِ مولا حسین ج میں اپنے فرائض انجام دیتے ہوئے🙇🏻‍♂️
Shah E Najaf Working Committee Official!

19/04/2026

اِنّا لِلّٰہ وَاِنّا اِلَیہِ رَاجِعُونْ 😭
خبرِ غم 💔

انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کے ہمارے ہر دل عزیز بھائی دوست شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨 کے جنرل سیکرٹری عباس بھائی اور کمیل بھائی کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے🥀

مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بعد نمازِ مغرب امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ) میں ادا کی جائیگی آپ تمام مومنین و مومنات سے نمازِ جنازہ میں شرکت کی گزارش ہے 🙌🏻

آپ سب سے گزارش ہے کے عباس بھائی اور کمیل بھائی کی والدہ کے بلندیِ درجات کے لیے 2 دفعہ بآوازِ بلند درود پڑھ دیں🙇🏻‍♂️

اَللَّہُمَّ صَلِّیْ عَلَی مُحَمَّدِِ وَآلِ مُحَمَّدِِ وَعَجِّلْ فَرَجَھُمْ🙏🏻
Shah E Najaf Working Committee Official

26/02/2026

آپ تمام مومنین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ شخص جسکا نام علی حسن تقوی ہے اس شخص کا شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨 سے کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا اس شخص سے کسی قسم کے لین دین اور دیگر معاملات کا شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨 سے کوئی سروکار نہیں ہوگا اور اس فیک پیج جسکا ایڈمن بھی یہی شخص ہے اس پیج کا بھی شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC) 🚨 سے کوئی تعلق نہیں ہے لہٰذا اس پیج سے ہونے والی حالیہ تمام تر سرگرمیوں سے اور مستقبل میں ہونے والی کسی بھی قسم کے انتشار بازی سے شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨 سے کوئی تعلق نہیں ہوگا
شکریہ

شعبہ نشرو اشاعت
شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨
امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ)

Plz Report This Page 👇
https://www.facebook.com/share/16zQ9ri2JS/

Shah E Najaf Working Committee Official!🚨

13 رجب جشنِ شاہِ نجف ج 👑شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨 امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ)🫀
04/01/2026

13 رجب جشنِ شاہِ نجف ج 👑
شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨
امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ)🫀

04/01/2026

13 رجب پرچم کشائی روضہِ امیرالمؤمنین ج 🚩
امام بارگاہ شاہِ نجف (مارٹن روڈ) 🫀
انجمنِ شاہِ نجف سالار ماتمی گروپ (SMG) 🙌🏻
شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی (SNWC)🚨
شکراً ربِ علیﷻ🙇🏻‍♂️ یہ شرف بخشا 🕊️
#پرچم

02/01/2026

امام بارگاہ شاہِ نجف مارٹن روڈ 🕊️
جشنِ ظہور سرکارِ امیر المومنین مولائے کائنات خالقِ دو جہاں علی ابن ابی طالبؐ تمام مومنین کو بہت بہت مبارک ہو 🌺♥️
Shah E Najaf Working Committee Official!

🚨آپ تمام عزاداروں کو مطلع کیاجاتاہے اس پیج کا شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ پیج ایک سال سے چوروں کے ہاتھ ...
20/11/2025

🚨آپ تمام عزاداروں کو مطلع کیاجاتاہے اس پیج کا شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے یہ پیج ایک سال سے چوروں کے ہاتھ میں چل رہا ہے اس پیج کو نام نہاد آدمی نے دھوکے سے چوری کیا ہے اس پیج سے کیسی بھی قسم کی غیر اخلاقی یا فرقہ واریت پوسٹ سے امام بارگاہ شاہِ نجف اور شاہِ نجف ورکنگ کمیٹی کا کوئی تعلق نہیں ہے
Plz Report This Page 👇
https://www.facebook.com/share/16zQ9ri2JS/

1. سید طحہ حسین جنرل سیکرٹری ضمیر الحسن ٹرسٹ پرمٹ ہولڈر 21 رمضان نشتر پارک سے کھارادر.2. سفینۃ المومنین ٹرسٹ کے ڈپٹی جنر...
20/11/2025

1. سید طحہ حسین جنرل سیکرٹری ضمیر الحسن ٹرسٹ پرمٹ ہولڈر 21 رمضان نشتر پارک سے کھارادر.

2. سفینۃ المومنین ٹرسٹ کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری شاہ حسن نقوی جو کہ 09 محرم، 10 محرم اور چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس مارٹن سے نشتر پارک اور کھارادر تک کے پرمٹ ہولڈر ہیں۔

3.شہید حر فاؤنڈیشن کے سید ہاشم عباس رضوی (صدر) جو 9 محرم اور 10 محرم الحرام اور چہلم کے جلوس کی کار پارکنگ کے انچارج ہیں۔

یہ لوگ میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کراچی کے پاس گئے اور کار پارکنگ کے حوالے سے ان کا شکریہ ادا کیا جو انہوں نے کراچی میونسپل کارپوریشن کو مکمل مین پاور فراہم کیا۔اور میئر کراچی نے ان سے آنے والے جلوس کے حوالے سے سہولت فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔مارٹن کوارٹرز اور جہانگیر روڈ کے حوالے سے انہوں نے وعدہ کیا کہ روڈ اور پیور کا کام جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
Shah E Najaf Working Committee Official!

امام بارگاہ شاہِ نجف مارٹن روڈ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جو کے بِلا رنگ ونسل بنا کیسی مذہبی شناخت کے ...
09/10/2025

امام بارگاہ شاہِ نجف مارٹن روڈ میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے جو کے بِلا رنگ ونسل بنا کیسی مذہبی شناخت کے عوام الناس کیلئے ہمہوقت میسر ہوگا
اس کاوش میں سفینتہ المؤمین ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری مرحوم سید حسن اختر نقوی اور موجودہ جنرل سیکرٹری حفاظت حسین قابلِ تحسین خدمات انجام دی
Shah E Najaf Working Committee Official!

Address

Karachi
74800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah E Najaf Working Committee Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share