22/01/2026
*دعائے صحت کی گذارش*🤲🏻
انجمنِ رضاکاران حسین کے سینیئر ممبر اور سابقہ جنرل سیکریٹری آصف جاپانی بھائ کو ابھی صبح HEART ATTACK ہوا یے اور وہ ابھی NICVD ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں ۔آپ تمام ممبران سے آصف جاپانی بھائ بھائ کی مکمل صحتیابی کیلئے 3 بار صلواۃ پڑھنے کی گذارش ہے ۔
ہم انجمن رضاکاران حسین دعاگو ہیں کہ مولا ع بیمار کربلا ع کے آصف جاپانی بھائ کو مکمل صحتیاب کرے *آ مین*