04/10/2026
چائے چھوڑ دو، باہر نکل او، ہمیں پتہ تھا یہ نہیں جائے گا،ہم نے اسکے ساتھ اکر غلطی کی۔۔پی ٹی ائی کارکنان کی یارک ٹول پلازہ پر علی امین گنڈہ پور پر سخت تنقید
#پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی امین گنڈاپور کے یارک ٹول پلازہ پر طویل قیام کے باعث وہاں موجود کارکنان میں شدید تشویش اور بے چینی دیکھی گئی۔ طویل انتظار کی وجہ سے صورتحال کشیدہ ہو گئی اور بعض کارکنوں نے علی امین گنڈہ پور کے کے اس اندازعمل پر سخت ردعمل دیتے ہوئے اپنے تحفظات اور ناراضی کا اظہار کیا۔
یاد رہے کہ یارک ٹول پلازہ پر کنٹینرز رکھ کر راستہ بند رکھا گیا جسکی وجہ سے علی امین گنڈہ پور قافلے سمیت واپس اپنے گھر پنچ گئے
#خیبرپختونخوا